پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

پیکو کی طرح کی ایک اور رومانوی فلم کرنا چاہتا ہوں ، عرفان خان

datetime 28  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی وڈ ادکار عرفان خان نے کہا ہے کہ ” پیکو “ کی طرز کی ایک اور رومانٹک فلم کرنے کا خواہاں ہوں عرفان خان جو کہ پیکو میں دیپکان بڈکووہ کے مدمقابل رومانٹک کردار ادا کر رہے ہیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہو ںنے کہا کہ یہ فلم ان کے لئے فن سے بھرپور تھی انہوں نے کہا کہ محبت اس فلم کی کہانی سے بھرپور تھی انہوں نے کہاکہ محبت اس فلم کی کہانی کا اہم حصہ ہے انہوں نے کہاکہ یہ شوجیت اک مجھ پر اعتماد تھا کہ انہوں نے مجھے اس میں رومانوی مرکزی کردار دیا ۔ انہوں نے کہا کہ میں اس جیسا ای ک اور کردار کرنے کا خواہاں ہوں جو کہ کامیڈی سے بھی بھرپور ہو ۔ انہوں نے کہا کہ یہ فلم صرف ڈائیلاگ پر مبنی نہیں بلکہ فلم کا ہر کردار اپنی حرکات و سکنات سے بھی ایک دوسرے سے ساتھ رابطہ کرتا ہے انہوں نے کہا کہ فلم میں بگ بی کے ساتھ بھی کام کا اپنا ہی لطف تھا انہوں نے کہا کہ ڈائریکٹر شوجیت اور رائٹر جوہی نے اس فلم کو بالکل مختلف انداز دیا ہے جو کہ شائقین بھی یقیناً پسند کریں گے ۔ #/s#۔(جاوید)



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…