بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

اسلام آباد میں کال سینٹرز کیخلاف کریک ڈائون، مزید 50 غیر ملکی گرفتار

datetime 25  اگست‬‮  2026 |

اسلام آباد (این این آئی)کال سینٹرز کے خلاف کریک ڈائون میں مزید پیش رفت ہوئی ہے، نجی ہاسنگ سوسائٹی کے پلازے میں چھپے ہوئے مزید 50 غیر ملکی گرفتار کرلیے گئے۔

ذرائع کے مطابق 50 غیر ملکی پولیس کارروائی کے دوران پلازے میں مختلف مقامات پر چھپے ہوئے تھے، تمام غیر ملکیوں کی جیل منتقلی مکمل ہوگئی۔ذرائع کے مطابق جیل منتقلی کے بعد غیر ملکیوں کو ڈی پورٹ کرنے کا عمل بھی شروع کردیا گیا، غیر ملکیوں کو ڈی پورٹ کرنے کے پہلے مرحلے میں گزشتہ رات 50 ویتنامی باشندے ڈی پورٹ کیے گئے۔ذرائع کے مطابق دیگر تمام غیر ملکیوں کو بھی پاکستان بدر کیا جارہا ہے اور انہیں بلیک لسٹ بھی کیا جارہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…