پیر‬‮ ، 07 ستمبر‬‮ 2026 

فیصل آباد،گھریلو جھگڑے پر دادا نے 2 پوتوں کو تیز دھار آلے سے قتل کردیا

datetime 23  اگست‬‮  2026 |

فیصل آباد (این این آئی)فیصل آباد میں گھریلو جھگڑے پر دادا نے 2 پوتوں کو تیز دھار آلے سے قتل کر ڈالا۔

پولیس کے مطابق یہ واقعہ فیصل آباد کی غوثیہ کالونی میں پیش آیا جہاں بیرحم دادا نے گھریلو جھگڑے پر 2 پوتوں کو تیز دھار آلے سے قتل کردیا۔پولیس نے بتایا کہ مشتعل شخص نے جھگڑے کے دوران اپنی بیوی اور بہو کو بھی زخمی کیا۔ پولیس کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے بروقت کارروائی کی اور ملزم کو گرفتار کر لیا جبکہ مرنے والوں پوتوں کی شناخت 6 سالہ نبیل اور 8 سالہ عدیل کے نام سے ہوئی ہے۔دوسری جانب فیصل آباد کے علاقے رحمان پورہ میں 5 روز قبل بچے کو قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس ترجمان کے مطابق ملزم بچیکا محلیدار ہے، ملزم نے زیادتی کی کوشش کے دوران مزاحمت پربچے کا قتل کیا اور لاش جھاڑیوں میں چھپادی، دوران تفتیش ملزم نے اپنے جرم کا اعتراف بھی کرلیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…