جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

بنگلا دیش نے پاکستان کو ٹیسٹ رینکنگ میں پیچھے چھوڑ دیا

datetime 24  اگست‬‮  2026 |

سڈنی (این این آئی)بنگلادیش نے آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز برابر کرنے کے بعد آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں نمایاں بہتری حاصل کرتے ہوئے پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا۔

آسٹریلیا کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز 1ـ1 سے برابر کرنے کے بعد بنگلادیش تین درجے اوپر آ گیا اور تاریخ کی بہترین چھٹی پوزیشن حاصل کرلی۔ سری لنکا بھی بنگلادیش سے پیچھے رہ گیا جبکہ پاکستان آٹھویں نمبر پر چلا گیا۔موجودہ آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں آسٹریلیا پہلے، جنوبی افریقا دوسرے اور نیوزی لینڈ تیسرے نمبر پر موجود ہے۔ بھارت چوتھے، انگلینڈ پانچویں، بنگلادیش چھٹے، سری لنکا ساتویں اور پاکستان آٹھویں پوزیشن پر ہے۔بنگلادیش نے آسٹریلیا کے خلاف سیریز کا آغاز یادگار انداز میں کیا تھا اور پہلے ٹیسٹ میں میزبان ٹیم کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر آسٹریلوی سرزمین پر اپنی پہلی ٹیسٹ فتح حاصل کی۔

تاہم آسٹریلیا نے دوسرے ٹیسٹ میں بھرپور واپسی کرتے ہوئے بنگلادیش کو ایک اننگز اور 51 رنز سے شکست دے دی، جس کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز 1ـ1 سے برابر ہوگئی۔دوسری جانب پاکستان کو 3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں میزبان انگلینڈ کے ہاتھوں بھاری شکست کا سامنا کرنا پڑا، جس کے بعد قومی ٹیم رینکنگ میں مزید تنزلی کا شکار ہوگئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…