دورہ انگلینڈ اور آئرلینڈ میں بلے بازوں کو مشکلات کا سامنا رہے گا ٗشعیب اختر
راولپنڈی (این این آئی)پاکستان کے سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر نے کہا ہے کہ دورہ انگلینڈ اور آئرلینڈ میں قومی ٹیم کے بلے بازوں کو مشکلات کا سامنا رہے گا۔ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے شعیب اختر نے کہا کہ وہ 2004 میں موٹر سائیکل سے گرے تو اندازہ ہوا کہ ہیلمٹ پہننا کتنا ضروری… Continue 23reading دورہ انگلینڈ اور آئرلینڈ میں بلے بازوں کو مشکلات کا سامنا رہے گا ٗشعیب اختر