اتوار‬‮ ، 02 جون‬‮ 2024 

مودی سرکار کی پاکستان دشمنی بھارت کو لے ڈوبی بڑا اعزاز ہاتھ سے نکل جانے کا خطرہ پیدا ہو گیا

datetime 8  دسمبر‬‮  2017

مودی سرکار کی پاکستان دشمنی بھارت کو لے ڈوبی بڑا اعزاز ہاتھ سے نکل جانے کا خطرہ پیدا ہو گیا

لاہور ( آئی این پی) بھارتی حکومت نے ایشیا ء کپ میں پاکستان ٹیم کی آمد کی منظوری روک لی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بی سی سی آئی نے ایشیا ء کپ میں پاکستانی ٹیم کی آمد کی منظور ی کے لیے حکومت سے اجازت نامہ مانگا تھا تاہم اس پر مودی سرکاری نے… Continue 23reading مودی سرکار کی پاکستان دشمنی بھارت کو لے ڈوبی بڑا اعزاز ہاتھ سے نکل جانے کا خطرہ پیدا ہو گیا

دورہ نیوزی لینڈ کی ٹیم میں محمد حفیظ کا ہونا ضروری ہے،مصباح الحق

datetime 8  دسمبر‬‮  2017

دورہ نیوزی لینڈ کی ٹیم میں محمد حفیظ کا ہونا ضروری ہے،مصباح الحق

اسلام آباد(آئی این پی) سابق کپتان پاکستان قومی کرکٹ ٹیم مصباح الحق کا کہنا ہے کہ ٹیم میں اس وقت شعیب ملک اور محمد حفیظ ہی سینر کھلاڑی ہیں۔دورہ نیوزی لینڈ کی ٹیم میں محمد حفیظ کا ہونا ضروری ہے۔وہ باولنگ نہیں کر سکتے تو بیٹنگ میں اپنی کارکردگی دکھا سکتے ہیں۔ مصباح الحق کا… Continue 23reading دورہ نیوزی لینڈ کی ٹیم میں محمد حفیظ کا ہونا ضروری ہے،مصباح الحق

اسپاٹ فکسنگ کیس، محمد سمیع بھی تحقیقات کیلئے طلب

datetime 8  دسمبر‬‮  2017

اسپاٹ فکسنگ کیس، محمد سمیع بھی تحقیقات کیلئے طلب

لاہور(آئی این پی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے اسپاٹ فکسنگ کیس میں فاسٹ بولر محمد سمیع کو تحقیقات کے لیے طلب کرلیا۔پی سی بی کا اینٹی کرپشن ٹریبونل اسپاٹ فکسنگ کیس میں فاسٹ بولر محمد عرفان، شرجیل خان اور خالد لطیف کو سزائیں سنا چکا ہے جب کہ محمد عرفان اپنی سزا پوری کرکے کرکٹ میں واپسی… Continue 23reading اسپاٹ فکسنگ کیس، محمد سمیع بھی تحقیقات کیلئے طلب

پاک بھارت پلیئرز میں باہمی گپ شپ کی ویڈیو2017 کا بہترین لمحہ قرار

datetime 8  دسمبر‬‮  2017

پاک بھارت پلیئرز میں باہمی گپ شپ کی ویڈیو2017 کا بہترین لمحہ قرار

دبئی(آئی این پی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی ) نے چیمپئنز ٹرافی فائنل کے بعد پاکستان اور بھارت کے کھلاڑیوں میں باہمی گپ شپ کی ویڈیو کو 2017 کا بہترین لمحہ قرار دے دیا۔آئی سی سی نے اپنے ٹویٹر اکائونٹ پر ’اسپرٹ آف کرکٹ‘ مہم کے تحت یہ ویڈیو جاری کی جس میں چیمپئنز ٹرافی… Continue 23reading پاک بھارت پلیئرز میں باہمی گپ شپ کی ویڈیو2017 کا بہترین لمحہ قرار

ٹی ٹوئنٹی لیگزعالمی کرکٹ کی کمزور کڑی ہیں، احسان مانی

datetime 8  دسمبر‬‮  2017

ٹی ٹوئنٹی لیگزعالمی کرکٹ کی کمزور کڑی ہیں، احسان مانی

لاہور(آئی این پی) آئی سی سی کے سابق چیف احسان مانی نے نجی لیگز کو عالمی کرکٹ کی کمزور کڑی قرار دے دیا۔احسان مانی نے ایک انٹرویو میں کہاکہ میں نے آج تک کوئی ٹی ٹوئنٹی میچ پورا نہیں دیکھا، میرے دور میں 5سالہ پلاننگ کرتے ہوئے ٹیسٹ کرکٹ کو ترجیح دی جاتی، اب پیسے… Continue 23reading ٹی ٹوئنٹی لیگزعالمی کرکٹ کی کمزور کڑی ہیں، احسان مانی

کوہلی اور انوشکا کو ایڈیلیڈ گراونڈ میں شادی کی پیشکش

datetime 8  دسمبر‬‮  2017

کوہلی اور انوشکا کو ایڈیلیڈ گراونڈ میں شادی کی پیشکش

سڈنی (آئی این پی)بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی اور بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کو آسٹریلیا کے ایڈیلیڈ ، اوول کرکٹ گراونڈ میں شادی کی پیشکش کی گئی ہے۔اس گرائونڈ پر ویرات کوہلی نے ہرفارمیٹ کی کرکٹ میں 8اننگز کھیل کر 89کی اوسط سے 624رنز بنائے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق کوہلی اور انوشکا کی شادی کی… Continue 23reading کوہلی اور انوشکا کو ایڈیلیڈ گراونڈ میں شادی کی پیشکش

بھارت اور سری لنکاکے درمیان تین بین الاقوامی ون ڈے کرکٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ (کل) کھیلا جائیگا

datetime 8  دسمبر‬‮  2017

بھارت اور سری لنکاکے درمیان تین بین الاقوامی ون ڈے کرکٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ (کل) کھیلا جائیگا

نئی دہلی (این این آئی)بھارت اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین بین الاقوامی ون ڈے میچوں کی سیریز کا پہلا میچ (کل) اتوار کو دھرم شالا میں کھیلا جائیگا۔ میچ ڈے اینڈ نائٹ ہوگا۔ اس سے قبل میزبان بھارتی ٹیم نے آئی لینڈرز کو تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں 1-0 سے… Continue 23reading بھارت اور سری لنکاکے درمیان تین بین الاقوامی ون ڈے کرکٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ (کل) کھیلا جائیگا

افغان وکٹ کیپر بیٹسمین محمد شہزاد پر ایک سالہ پابندی عائد

datetime 8  دسمبر‬‮  2017

افغان وکٹ کیپر بیٹسمین محمد شہزاد پر ایک سالہ پابندی عائد

دبئی ( آئی این پی)انٹرنیشنل کر کٹ کونسل( آئی سی سی) نے افغان وکٹ کیپر بیٹسمین محمد شہزاد کو ممنوعہ ادویات کے استعمال کی وجہ سے ڈوپنگ پر قصوروار ٹھہرا دیا۔ وہ ایک سال تک تمام طرز کی کرکٹ سرگرمیوں میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔ان کا 17 جنوری کو یورین ٹیسٹ کیا گیا تھا… Continue 23reading افغان وکٹ کیپر بیٹسمین محمد شہزاد پر ایک سالہ پابندی عائد

سپر لیگ سیزن تھری کے شیڈول کا اعلان ،پاکستان میں کہاں کہاں اورکتنے میچ کھیلے جائیں گے ،حتمی اعلان کردیاگیا

datetime 7  دسمبر‬‮  2017

سپر لیگ سیزن تھری کے شیڈول کا اعلان ،پاکستان میں کہاں کہاں اورکتنے میچ کھیلے جائیں گے ،حتمی اعلان کردیاگیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ سیزن تھری کے شیڈول کا اعلان کر دیا ، آئندہ سال 22فروری سے 25مارچ تک کھیلے جانے والے ایونٹ میں مجموعی طو رپر 34میچز کھیلے جائیں گے ، دو پلے آف میچز لاہور جبکہ فائنل میچ کاکراچی میں انعقاد کرایا جائے گا۔پاکستان سپر لیگ سیزن تھری… Continue 23reading سپر لیگ سیزن تھری کے شیڈول کا اعلان ،پاکستان میں کہاں کہاں اورکتنے میچ کھیلے جائیں گے ،حتمی اعلان کردیاگیا