کامران اکمل کی دھواں دار اننگز بھی مکی آرتھر کو متاثر نہ کرسکی
لاہور(این این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم اور کراچی کنگز کے کوچ مکی آرتھر نے لاہور قلندرز کے نوجوان فاسٹ بولر شاہین آفریدی کا آسٹریلیا اسپیڈ اسٹار مچل اسٹارک سے موازنہ کردیا ہے اور کہا ہے کہ حسین طلعت اور آصف علی کی کار کر دگی قابل تعریف ہے ٗ ان کھلاڑیوں پر مستقبل میں نظر… Continue 23reading کامران اکمل کی دھواں دار اننگز بھی مکی آرتھر کو متاثر نہ کرسکی