عبدالرزاق کی پاکستانی کرکٹ میں دھماکہ خیز واپسی،زبردست اعلان کردیا
کراچی(سی پی پی)سابق آل راؤنڈر قومی کرکٹ ٹیم عبدالرازاق نے کہا ہے کہ ڈومیسٹک کرکٹ میں واپسی کا فیصلہ کرلیا ہے،رواں سیزن میں پی ٹی وی کی جانب سے بطور کپتان کھیلوں گا۔میری فٹنس اور فارم دونوں ٹھیک ہیں، گذشتہ دنوں پشاور سے میچ میں 94 رنز بنانے کے ساتھ ایک وکٹ بھی حاصل کی… Continue 23reading عبدالرزاق کی پاکستانی کرکٹ میں دھماکہ خیز واپسی،زبردست اعلان کردیا