ویرات نے انوشکا کوبیش قیمت انگوٹھی گفٹ کی، اس کی قیمت کتنی ہے اور اسے انتخاب کرنے کے لیے کتنا عرصہ لگا؟ دلچسپ انکشافات

14  دسمبر‬‮  2017

ویرات نے انوشکا کوبیش قیمت انگوٹھی گفٹ کی، اس کی قیمت کتنی ہے اور اسے انتخاب کرنے کے لیے کتنا عرصہ لگا؟ دلچسپ انکشافات

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک )فئیری ٹیل ویڈنگ کے بعد انوشکا اورویرات روم اور جنوبی افریقہ میں کچھ وقت گزاریں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ویرات نے دلہن انوشکا کوبطور تحفہ ایک کروڑ مالیت کی انگوٹھی گفٹ کی۔ اس نایاب ہیرے کی انگھوٹھی کا انتخاب کرنے کیلئے ویرات کوہلی کو 3 ماہ لگے، نیا شادی شدہ جوڑا اکیس… Continue 23reading ویرات نے انوشکا کوبیش قیمت انگوٹھی گفٹ کی، اس کی قیمت کتنی ہے اور اسے انتخاب کرنے کے لیے کتنا عرصہ لگا؟ دلچسپ انکشافات

دنیائے کرکٹ نے پاکستان کو نظرانداز کرکے اپنے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے، رمیض راجہ کا ردعمل 

14  دسمبر‬‮  2017

دنیائے کرکٹ نے پاکستان کو نظرانداز کرکے اپنے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے، رمیض راجہ کا ردعمل 

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رمیض راجہ نے مجوزہ ایف ٹی پی میں پاکستان کو مناسب نمائندگی نہ ملنے پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیائے کرکٹ نے ہمیں نظر انداز کرکے اپنے لئے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر انہوں نے… Continue 23reading دنیائے کرکٹ نے پاکستان کو نظرانداز کرکے اپنے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے، رمیض راجہ کا ردعمل 

معروف پاکستانی کرکٹر کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت نکل آیا،2سالہ پابندی لگنے کا امکان

13  دسمبر‬‮  2017

معروف پاکستانی کرکٹر کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت نکل آیا،2سالہ پابندی لگنے کا امکان

لاہور (آن لائن) فرسٹ کلاس کرکٹر عمران بٹ کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آگیا، جس کے بعد انہیں 2 برس کی پابندی کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔عمران بٹ کا ڈوپ ٹیسٹ قائداعظم ٹرافی کے دوران لیا گیا تھا۔انہوں نے اپنا آخری فرسٹ کلاس میچ 2 نومبر کو سوئی گیس کی جانب سے واپڈا کے خلاف کھیلا… Continue 23reading معروف پاکستانی کرکٹر کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت نکل آیا،2سالہ پابندی لگنے کا امکان

محمد حفیظ بولنگ ایکشن کی درستگی کیلئے انگلینڈ چلے گئے

13  دسمبر‬‮  2017

محمد حفیظ بولنگ ایکشن کی درستگی کیلئے انگلینڈ چلے گئے

لاہور(آئی این پی)قومی کر کٹ ٹیم کے آل رائونڈر محمدحفیظ بولنگ ایکشن کی اصلاح انگلینڈروانہ ہوگئے۔انگلینڈ میںبائیومکینک ایکسپرٹ پال ہورین اور بولنگ کوچ کارل کرو ایکشن میں خامیوں کا جائزہ لینے کے بعد درستگی کیلئے مشورے دینگے، قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ اظہر محمود بھی معاونت کرینگے، محمد حفیظ 17دسمبر کو وطن واپس آئیں… Continue 23reading محمد حفیظ بولنگ ایکشن کی درستگی کیلئے انگلینڈ چلے گئے

بھارتی کپتان روہت شرما نے ون ڈے کرکٹ میں تیسری ڈبل سنچری جڑتے ہوئے ریکارڈ بنا دیا

13  دسمبر‬‮  2017

بھارتی کپتان روہت شرما نے ون ڈے کرکٹ میں تیسری ڈبل سنچری جڑتے ہوئے ریکارڈ بنا دیا

چندی گڑھ(این این آئی) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے ون ڈے کرکٹ میں تیسری ڈبل سنچری جڑتے ہوئے ریکارڈ بنا دیا۔سری لنکا کے خلاف دوسرے ون ڈے میں روہت شرما 153 گیندوں پر 13چوکوں اور 12چھکوں کی مدد سے 208رنز بنا کرناقابل شکست رہے۔ انہوں نے پہلے 100رنز 115 گیندوں پر مکمل… Continue 23reading بھارتی کپتان روہت شرما نے ون ڈے کرکٹ میں تیسری ڈبل سنچری جڑتے ہوئے ریکارڈ بنا دیا

شہریار خان نے متنازع ٹی ٹین لیگ کو سرکس قرار دیدیا

13  دسمبر‬‮  2017

شہریار خان نے متنازع ٹی ٹین لیگ کو سرکس قرار دیدیا

لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین شہریار خان نے متنازع ٹی ٹین لیگ کو سرکس قرار دیدیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پی سی بی کے سابق سربراہ شہریار خان نے کہا کہ کرکٹ کی ساکھ کو نقصان پہنچاکر کمرشل فائدہ اٹھانا ٹھیک نہیں ۔شہریار خان نے کہا کہ ٹی ٹین لیگ سے… Continue 23reading شہریار خان نے متنازع ٹی ٹین لیگ کو سرکس قرار دیدیا

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے غیر ملکی کوچ رکھنے کا اصولی فیصلہ کرلیا

13  دسمبر‬‮  2017

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے غیر ملکی کوچ رکھنے کا اصولی فیصلہ کرلیا

لاہور(آئی این پی) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے مستقبل کے میگا ایونٹس میں کامیابی کے حصول کیلئے ہالینڈ سے گول کیپر کوچ کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق پی ایچ ایف حکام نے غیر ملکی اسٹاف کی خدمات حاصل کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ پہلے مرحلے میں غیر ملکی گول کیپر کوچ… Continue 23reading پاکستان ہاکی فیڈریشن نے غیر ملکی کوچ رکھنے کا اصولی فیصلہ کرلیا

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پی ایس ایل فائنل چھت کے بغیر کرانے کا فیصلہ

13  دسمبر‬‮  2017

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پی ایس ایل فائنل چھت کے بغیر کرانے کا فیصلہ

کراچی (آئی این پی)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نے وقت کی کمی کے سبب پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کا فائنل نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں بغیر چھت کے کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ نہ ہونے کے سبب کھیلوں کے میدان ویران پڑے ہوئے اور اسی وجہ سے ان کی حالت بھی دن… Continue 23reading نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پی ایس ایل فائنل چھت کے بغیر کرانے کا فیصلہ

نوجوان باؤلر حسن علی لارڈز کے ٹاپ 20 پلیئرز میں شامل،فہرست میں کس نمبر پر پہنچ گئے،جانیئے

12  دسمبر‬‮  2017

نوجوان باؤلر حسن علی لارڈز کے ٹاپ 20 پلیئرز میں شامل،فہرست میں کس نمبر پر پہنچ گئے،جانیئے

لاہور(آئی این پی)قومی ٹیم کے فاسٹ بالر حسن علی 2017کے خاتمے سے قبل ایک اور اعزاز اپنے نام کرنے میں کامیاب ہو گئے۔23سالہ پیسر کو رواں سال لارڈز کے بہترین 20 کھلاڑیوں کی فہرست میں 7واں نمبر مل گیا ہے ۔ دائیں ہاتھ کے پیسر نے جون میں انگلینڈ میں کھیلی گئی آئی سی سی… Continue 23reading نوجوان باؤلر حسن علی لارڈز کے ٹاپ 20 پلیئرز میں شامل،فہرست میں کس نمبر پر پہنچ گئے،جانیئے