ہفتہ‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2025 

وقار یونس نے انگلینڈ میں کامیابی کیلئے اسد اور اظہر کی کارکردگی اہم قرار دیدی

datetime 24  مئی‬‮  2018

وقار یونس نے انگلینڈ میں کامیابی کیلئے اسد اور اظہر کی کارکردگی اہم قرار دیدی

لندن(این این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور کوچ وقار یونس نے کہا ہے کہا تجربے کی بنیاد پر انگلینڈ کی ٹیم بہت بڑی ہے تاہم اگر اظہر علی اور اسد شفیق مصباح الحق اور یونس خان کا کردار ادا کریں تو جیت کے امکانات ہیں۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ مصباح… Continue 23reading وقار یونس نے انگلینڈ میں کامیابی کیلئے اسد اور اظہر کی کارکردگی اہم قرار دیدی

فٹ رہنے کیلئے ورزش بے حد ضروری ہے ٗ ثانیہ مرزا

datetime 24  مئی‬‮  2018

فٹ رہنے کیلئے ورزش بے حد ضروری ہے ٗ ثانیہ مرزا

ممبئی (این این آئی)بھارتی ٹینس اسٹار اورپاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ نے کہاہے کہ فٹ رہنے کیلئے ورزش ضروری ہے۔ثانیہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایکسرسائز کرتے تصاویر بھی شیئر کی ہیں جو وائرل ہوچکی ہیں اور لوگوں نے ان کی فٹنس گولز کو بے حد سراہا

صومالیہ نژاد برطانوی خاتون جواہر روبل فٹ بال میچ میں ریفری کے فرائض انجام دینے والی پہلی مسلم خاتون بن گئی

datetime 24  مئی‬‮  2018

صومالیہ نژاد برطانوی خاتون جواہر روبل فٹ بال میچ میں ریفری کے فرائض انجام دینے والی پہلی مسلم خاتون بن گئی

لندن(این این آئی)صومالیہ نژاد برطانوی خاتون جواہر روبل فٹ بال میچ میں ریفری کے فرائض انجام دینے والی پہلی مسلم خاتون بن گئی ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق صومالیہ سے والدین کے ہمراہ ہجرت کر کے برطانیہ میں سکونت حاصل کرنے والی 24 سالہ جواہر روبل نے ایک بڑے فٹ بال میچ میں ریفری کے… Continue 23reading صومالیہ نژاد برطانوی خاتون جواہر روبل فٹ بال میچ میں ریفری کے فرائض انجام دینے والی پہلی مسلم خاتون بن گئی

انگلینڈ کے خلاف لارڈز میں پہلا ٹیسٹ میچ، کون کون میدان میں اترے گا؟ پاکستانی ٹیم کے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا، بڑی تبدیلی

datetime 23  مئی‬‮  2018

انگلینڈ کے خلاف لارڈز میں پہلا ٹیسٹ میچ، کون کون میدان میں اترے گا؟ پاکستانی ٹیم کے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا، بڑی تبدیلی

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے پریکٹس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ لائن اپ میں آئرلینڈ کے خلاف ٹیسٹ کھیلنے والے 11 کھلاڑیوں کے ساتھ حسن علی بھی شامل ہیں۔انہوں نے بتایاکہ حسن علی اور راحت علی میں سے کوئی ایک فائنل الیون کا حصہ بنے… Continue 23reading انگلینڈ کے خلاف لارڈز میں پہلا ٹیسٹ میچ، کون کون میدان میں اترے گا؟ پاکستانی ٹیم کے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا، بڑی تبدیلی

پاکستانی ٹیم انگلش ٹیم کودبا ؤمیں لانے کی اہل ہے،مکی آرتھر

datetime 23  مئی‬‮  2018

پاکستانی ٹیم انگلش ٹیم کودبا ؤمیں لانے کی اہل ہے،مکی آرتھر

لندن(آئی این پی)پاکستان ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہاہے کہ ہماری ٹیم نوجوان اورناتجربہ کارلیکن شکست کے خوف سے آزاد اورانگلش ٹیم کودباؤ میں لانے کی اہل ہے۔مکی آرتھر نے پریس کانفرنس میں کہاکہ دوسال قبل پاکستان نے انگلینڈ سے سیریز دو،دوسے برابرکی تھی۔اس ٹیم میں شامل یونس خان،مصباح الحق اوریاسرشاہ موجود نہیں… Continue 23reading پاکستانی ٹیم انگلش ٹیم کودبا ؤمیں لانے کی اہل ہے،مکی آرتھر

پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ (آج) شروع ہوگا

datetime 23  مئی‬‮  2018

پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ (آج) شروع ہوگا

لندن (ین این آئی)پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ (آج) جمعرات سے لندن، لارڈز میں شروع ہوگا ٗ میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر تین بجے شروع ہوگا۔شیڈول کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا دوسرا… Continue 23reading پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ (آج) شروع ہوگا

کرکٹ کی تاریخ کا انوکھا واقعہ، سندھ کے گائوں میں ٹیپ بال میچ کے دوران بلے باز کے آئوٹ ہونے پر تنازعہ، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو موبائل سے بنائی گئی ویڈیو فیصلے کیلئے بھیج دی گئی ، آئی سی سی نے پھر کیاحیران کن فیصلہ دیدیا؟

نیب میں پی سی بی چیئرمین نجم سیٹھی کیخلاف کرپشن کے مقدمے پر فیصلہ سنادیا

datetime 23  مئی‬‮  2018

نیب میں پی سی بی چیئرمین نجم سیٹھی کیخلاف کرپشن کے مقدمے پر فیصلہ سنادیا

نیب میں پی سی بی چیئرمین نجم سیٹھی کیخلاف کرپشن کے مقدمے پر فیصلہ سنادیا اسلام آباد(آئی این پی)قومی احتساب بیورو(نیب)نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نجم سیٹھی کے خلاف کرپشن کے الزامات کو خارج کرتے ہوئے انہیں ناقابل عمل قرار دے دیا۔ نیب لاہور نے 14مئی کو ایک خط کے ذریعے فیصلہ جاری کیا… Continue 23reading نیب میں پی سی بی چیئرمین نجم سیٹھی کیخلاف کرپشن کے مقدمے پر فیصلہ سنادیا

یونس خان نے نوجوان پاکستانی بلے باز کو اپنا جانشین قرار دیدیا،میرے جانے سے جو خلاء پیدا ہوا اسے وہ ہی پرکرنے کی صلاحیت رکھتاہے،نام بتادیا

datetime 22  مئی‬‮  2018

یونس خان نے نوجوان پاکستانی بلے باز کو اپنا جانشین قرار دیدیا،میرے جانے سے جو خلاء پیدا ہوا اسے وہ ہی پرکرنے کی صلاحیت رکھتاہے،نام بتادیا

کراچی (آن لائن) سابق قومی ریکارڈ ساز بیٹسمین یونس خان نے نوجوان اور باصلاحیت پاکستانی کھلاڑی بابراعظم کو اپنا جانشین قرار دے دیا۔ گزشتہ روز ایک گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ قومی کرکٹ ٹیم میں ان کے جانے کے بعد جو خلاء4 پیدا ہوا ہے بابراعظم اسے پر کرنے کی بھرپور اہلیت رکھتے… Continue 23reading یونس خان نے نوجوان پاکستانی بلے باز کو اپنا جانشین قرار دیدیا،میرے جانے سے جو خلاء پیدا ہوا اسے وہ ہی پرکرنے کی صلاحیت رکھتاہے،نام بتادیا

1 918 919 920 921 922 923 924 925 926 927 928 2,309