پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

بھارتی ٹی 20 کپتان: ہرمنپریت نے جعلی ڈگری کا الزام مسترد کردیا

datetime 13  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی ویمنز ٹوئنٹی 20 ٹیم کی کپتان ہرمنپریت کور نے خود پر جعلی ڈگری رکھنے کا الزام مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے تمام امتحان پاس کیے اور تمام سرٹیفکیٹ قانونی ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ہرمنپریت کور کا کہنا تھاکہ مجھ سے نہ تو پنجاب پولیس نے رابطہ کیا اور نہ ہی کوئی نوٹس دیا ہے۔ اسی ڈگری پر میں ریلوے میں نوکری کرتی رہی ہوں جبکہ میں نے ایک

دوسری یونیورسٹی میں اسی ڈگری کی بنیاد پر پوسٹ گریجویشن کے لیے داخلہ بھی لیا تھا تاہم کرکٹ مصروفیات کی وجہ سے امتحان نہیں دے پائی۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ وہ باقاعدہ یونیورسٹی اٹینڈ کرنے کے مواصلاتی ذریعے سے تعلیم حاصل کرتی رہیں۔واضح رہے کہ رپورٹس میں کہا گیا تھا کہ پنجاب پولیس نے جعلی ڈگری کی وجہ سے انھیں ڈی ایس پی کی پوسٹ سے کانسٹیبل بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…