بدھ‬‮ ، 29 اکتوبر‬‮ 2025 

فیفا ورلڈ کپ سے پہلے کھیلنے کیلئے فٹ ہوجاونگا،مصر کا خواب پورا کرونگا، محمد صلاح

datetime 11  جون‬‮  2018

فیفا ورلڈ کپ سے پہلے کھیلنے کیلئے فٹ ہوجاونگا،مصر کا خواب پورا کرونگا، محمد صلاح

قاہرہ (آئی این پی) مصر کے لیجنڈ فٹبالر محمد صلاح نے کہا ہے کہ میں فیفا ورلڈ کپ سے پہلے کھیلنے کیلئے فٹ ہوجاونگا۔ انہوں نے یہ بات مصر ی صدر عبدالفتاح السیسی کے ساتھ اپنی ٹیم کے ساتھیوں کی ملاقات میں کہی۔ ان کا کہنا تھا کہ میں فائنل کیلئے پوری طرح تیار ہوں۔… Continue 23reading فیفا ورلڈ کپ سے پہلے کھیلنے کیلئے فٹ ہوجاونگا،مصر کا خواب پورا کرونگا، محمد صلاح

پاکستان اور سکاٹ لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائیگا

datetime 11  جون‬‮  2018

پاکستان اور سکاٹ لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائیگا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان اور سکاٹ لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹی ٹوئنٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ(آج) منگل 12 جون کو ایڈن برگ میں کھیلا جائیگاشیڈول کے مطابق پاکستان اور سکاٹ لینڈ کی ٹیموں کے درمیان دو ٹی 20 میچوں پر مشتمل سیریز کھیلی جائیگی جس کا پہلا میچ… Continue 23reading پاکستان اور سکاٹ لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائیگا

اسکاٹ لینڈ کی کرکٹ ٹیم نے ایک روزہ کرکٹ کی نمبر ون ٹیم انگلینڈ کو ون ڈے میچ میں 6 رنز سے شکست دیکر اپ سیٹ کردیا

datetime 11  جون‬‮  2018

اسکاٹ لینڈ کی کرکٹ ٹیم نے ایک روزہ کرکٹ کی نمبر ون ٹیم انگلینڈ کو ون ڈے میچ میں 6 رنز سے شکست دیکر اپ سیٹ کردیا

ایڈنبرگ (این این آئی) اسکاٹ لینڈ کی کرکٹ ٹیم نے ایک روزہ کرکٹ کی نمبر ون ٹیم انگلینڈ کو ایک روزہ میچ میں 6 رنز سے شکست دے کر اپ سیٹ کردیا ٗ اسکاٹ لینڈ نے مقرر ہ پچاس اووز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 371رنز بنائے ٗ جواب میں شاندار آغاز کے باوجود… Continue 23reading اسکاٹ لینڈ کی کرکٹ ٹیم نے ایک روزہ کرکٹ کی نمبر ون ٹیم انگلینڈ کو ون ڈے میچ میں 6 رنز سے شکست دیکر اپ سیٹ کردیا

لیونل میسی نے ورلڈ کپ کے بعد ریٹائرمنٹ پر غور شروع کردیا

datetime 11  جون‬‮  2018

لیونل میسی نے ورلڈ کپ کے بعد ریٹائرمنٹ پر غور شروع کردیا

ماسکو(این این آئی) لیونل میسی نے ورلڈ کپ کے بعد ریٹائرمنٹ پر غور شروع کردیا۔اسٹار پلیئر اس سے قبل 2016 میں بھی انٹرنیشنل فٹبال سے دور ہوئے تھے لیکن پھر عوامی دباؤ کے پیش نظر انھیں اپنا فیصلہ تبدیل کرنا پڑگیا تھا۔ 2014 کے فائنل میں جرمن ٹیم نے ارجنٹائن کو شکست سے دوچار کیا… Continue 23reading لیونل میسی نے ورلڈ کپ کے بعد ریٹائرمنٹ پر غور شروع کردیا

ٹیم ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل مرحلے تک پہنچنے میں کامیاب ہوئی تو حمایت کیلئے روس جاؤنگا ٗ فرانسیسی صدر کا اعلان

datetime 11  جون‬‮  2018

ٹیم ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل مرحلے تک پہنچنے میں کامیاب ہوئی تو حمایت کیلئے روس جاؤنگا ٗ فرانسیسی صدر کا اعلان

پیرس(این این آئی)فرانس کے صدر ایمانویل میکرون نے اعلان کیا ہے کہ اگر ان کی ٹیم ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل مرحلے تک پہنچنے میں کامیاب ہوئی تو پھر وہ انھیں سپورٹ کرنے کیلئے روس جائیں گے۔ایمانویل میکرون نے ٹیم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا۔ ان کیلئے میرے تین الفاظ ہیں۔’’ اتحاد، کوشش اور اعتماد… Continue 23reading ٹیم ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل مرحلے تک پہنچنے میں کامیاب ہوئی تو حمایت کیلئے روس جاؤنگا ٗ فرانسیسی صدر کا اعلان

ویسٹ انڈیز رواں سال اگست میں بنگلہ دیش کیخلاف ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سیریز کی میزبانی کریگا

datetime 11  جون‬‮  2018

ویسٹ انڈیز رواں سال اگست میں بنگلہ دیش کیخلاف ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سیریز کی میزبانی کریگا

کنگسٹن (این این آئی) ویسٹ انڈیز رواں سال اگست میں بنگلہ دیش کے خلاف تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچوں کی سیریز کی میزبانی کریگا ٗ سیریز کا تیسرا اور چوتھا میچ فلوریڈا کے مقام پر کھیلا جائیگا جبکہ سینٹ کٹس کو پہلے میچ کی میزبانی دیئے جانے کا امکان ہے، ویسٹ انڈیز تیسری مرتبہ… Continue 23reading ویسٹ انڈیز رواں سال اگست میں بنگلہ دیش کیخلاف ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سیریز کی میزبانی کریگا

کیریئر کے آغاز پر سہواگ شرمیلے تھے، سچن ٹنڈولکر

datetime 11  جون‬‮  2018

کیریئر کے آغاز پر سہواگ شرمیلے تھے، سچن ٹنڈولکر

ممبئی(آئی این پی) بھارت کے سابق بیٹسمین سچن ٹنڈولکر نے انکشاف کیا کہ وریندرسہواگ کیریئر کے ابتدائی دنوں میں بہت زیادہ شرمیلے اور کسی سے بات بھی نہیں کیا کرتے تھے۔سچن ٹنڈولکر نے کہا کہ سہواگ مجھ سے بھی بات نہیں کرتے تھے، میں نے سوچا کہ اگر ان کے ساتھ مجھے اوپننگ کرنا ہے… Continue 23reading کیریئر کے آغاز پر سہواگ شرمیلے تھے، سچن ٹنڈولکر

کوہلی کا مومی مجسمہ ٹوٹ گیا مرمت کے بعد دوبارہ نمائش

datetime 11  جون‬‮  2018

کوہلی کا مومی مجسمہ ٹوٹ گیا مرمت کے بعد دوبارہ نمائش

دہلی (آئی این پی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویراٹ کوہلی کا مادام تساؤ میوزیم میں حال ہی میں نصب ہونے والا مجسمہ ٹوٹ گیا۔ رپورٹ کے مطابق ویراٹ کوہلی کا مادام تساؤ میوزیم میں حال ہی میں نصب ہونے والا مجسمہ ٹوٹ گیا،نئی دہلی میں تساؤ میوزیم میں کرکٹ مداحوں کی زیادہ آمد کی وجہ… Continue 23reading کوہلی کا مومی مجسمہ ٹوٹ گیا مرمت کے بعد دوبارہ نمائش

ایشیا کپ ویمنز ٹی 20 فائنل میں بنگلا دیش نے بھارت کو شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کرلی

datetime 10  جون‬‮  2018

ایشیا کپ ویمنز ٹی 20 فائنل میں بنگلا دیش نے بھارت کو شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کرلی

کوالا لمپور(این این آئی)بنگلا دیش نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ٗبھارتی ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 112 رنز بنائے، کپتان ہرمن پریت کور نے سب سے زیادہ 56 رنز اسکور کیے،بنگلا دیش کی جانب سے خدیجۃ الکبریٰ اور رومانہ احمد نے 2,2 جبکہ سلمیٰ خاتون… Continue 23reading ایشیا کپ ویمنز ٹی 20 فائنل میں بنگلا دیش نے بھارت کو شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کرلی

1 920 921 922 923 924 925 926 927 928 929 930 2,323