جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

کوئنز لینڈ کرکٹ آسٹریلیا کے اینڈی رچرڈز کو قومی ویمن کرکٹ ٹیم کا اسسٹنٹ کوچ، بیٹنگ کنسلٹنٹ مقرر کر دیا گیا

datetime 11  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے کوئنز لینڈ کرکٹ آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے اینڈی رچرڈز کو قومی ویمن کرکٹ ٹیم کا اسسٹنٹ کوچ، بیٹنگ کنسلٹنٹ مقرر کر دیا۔ پی سی بی کے ترجمان کے مطابق اینڈی رچرڈز ویمن کرکٹ کے ساتھ مستقبل میں جن سیریز میں اپنی خدمات سر انجام دیں گے ان میں آئی ویمن کرکٹ چمپئن شپ، راؤنڈ تھری ( پاکستان مقابلہ آسٹریلیا ،آئی سی سی ویمن ورلڈ ٹی ٹونٹی ( ویسٹ انڈیز )، آئی

سی سی ویمن کرکٹ چمپئن شپ راؤنڈ فور ( پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز )، آئی سی سی ویمن کرکٹ چمپئن شپ راؤنڈ فائیو (پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ )اینڈی رچرڈز اس وقت تک کوئینز لینڈ کرکٹ کے ساتھ خواتین پاتھ وے مینجر کی حیثیت سے کام کر رہی تھیں۔ وہ کوئینز لینڈ فائر اینڈ برسبن ہیٹ کے ساتھ ہیڈ کوچ کے طور پر بھی کام کرچکے ہیں۔ ان کے پاس ویمن کرکٹرز کے ساتھ کام کرنے کا وسیع تجربہ ہے اور امید کی جارہی ہے کہ ان کی تعیناتی سے ویمن کرکٹ کی بیٹنگ میں بہتری آئے گی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…