آئندہ سال پی ایس ایل کے آدھے میچز پاکستان میں ہوں گے، پی سی بی
کراچی(آئی این پی)پاکستان کر کٹ بورڈ(پی سی بی)کے چیئرمین نجم سیٹھی نے پاکستان سپر لیگ 4کے آدھے میچز آئندہ سال پاکستان میں کرانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہپی ایس ایل کے چوتھے ایڈیشن میں ڈبل ویک اینڈ میچز کرائیں گے، جمعرات اور جمعے کو متحدہ عرب امارات اور ہفتہ و اتوار کو میچز… Continue 23reading آئندہ سال پی ایس ایل کے آدھے میچز پاکستان میں ہوں گے، پی سی بی