پیر‬‮ ، 06 اپریل‬‮ 2026 

ارجنٹینا کی فٹ بال ٹیم کے عظیم کھلاڑی لیونل میسی نے اپنی 31 ویں سالگرہ منا ئی

datetime 24  جون‬‮  2018 |

تیونس (مانیٹرنگ ڈیسک)ارجنٹینا کی فٹ بال ٹیم کے عظیم کھلاڑی لیونل میسی نے اپنی 31 ویں سالگرہ منا ئی۔ہسپانوی کلب بارسلونا کے سپر اسٹار کھلاڑی لیونل میسی 24 جون 1987کو ارجنٹائن کے شہر روزاریو میں پیدا ہوئے ٗوہ ایک ارجنٹائنی گیند پا کھلاڑی ہے جو ارجنٹائن کی فٹ بال قومی ٹیم کا کپتان ہے ٗلیونل میسی کی صرف 21

سال کی عمر میں فیفا ورلڈ پلیئر آف دی ایر اور فیفا بالن ڈی اور کیلئے نامزدگیاں ہوئیں جس کے اگلے ہی سال 2009ء میں انہوں نے یہ دونوں اعزازات جیت لیے۔اگلے دو سالوں 2010ء اور 2011ء میں مسلسل فیفا بالن ڈی اور کا اعزاز حاصل کیا ٗاس کے بعد 2010۔2011 میں میسی نے یورپ میں یوئیفاکپ کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ بھی جیت لیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن (آخری حصہ)


ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…