چیمپئنز ٹرافی، آسٹریلیا نے پاکستان کو 1۔2 سے ہرا دیا

24  جون‬‮  2018

بریدہ(نیوز ڈیسک) چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد1۔2 سے شکست دیدی۔ایف آئی ایچ چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان ٹیم شکستوں کے حصار سے باہر نہ نکل سکی، آسٹریلیا نے گرین شرٹس کو ایک کے مقابلے میں2 گول سے شکست دے دی۔ ہالینڈ کے شہر بریڈا میں ہونے والے میچ کے 9ویں منٹ میں اعجاز احمد نے گیند کو جال کے اندر پھینکتے ہوئے قومی ٹیم کو برتری دلا دی، 3 منٹ بعد ہی

آسٹریلیا کی جانب سے ٹریننگ مٹن نے گول کر کے مقابلہ 1۔1 سے برابر کر دیا۔دوسرے اور تیسرے کوارٹر میں کوئی ٹیم گول کرنے میں کامیاب نہ ہو سکی جب کہ چوتھے کوارٹر میں بلیک گوورز نے فیصلہ کن گول کرتے ہوئے ٹیم کو فتح سے ہمکنار کروایا۔واضح رہے کہ میگا ایونٹ کے افتتاحی میچ میں روایتی حریف بھارت نے پاکستان کو 0۔4 سے شکست دی تھی جبکہ قومی ٹیم اپنا اگلا میچ منگل کو ہالینڈ کے خلاف کھیلے گی۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…