لاہور قلندرز کی شکستوں کے پوسٹ مارٹم کا اعلان
لاہور(این این آئی)پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز لاہور قلندر کے مالک فواد رانا نے لیگ کے دوسرے ایڈیشن میں اپنی ٹیم کی ناکامیوں کا پوسٹ مارٹم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ کپتان برینڈ میک کولم کو قیادت کے منصب پر برقرار رکھنے کے حوالے سے فیصلہ ٹیم کرے گی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق… Continue 23reading لاہور قلندرز کی شکستوں کے پوسٹ مارٹم کا اعلان