فواد عالم کو ٹیم میں شامل نہ کئے جانے کا تنازعہ، بالاخرپی سی بی نے گھٹنے ٹیک دیئے، بڑا فیصلہ کرلیاگیا
لاہور(آئی این پی)سلیکٹرز نے بیٹسمین فواد عالم کو پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم میں جگہ نہ دے کر پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)کے خلاف ایک نیا محاذ کھلوا دیا ہے، جس سے بورڈ کے خلاف میڈیا میں مہم شروع ہوگئی ہے۔فواد عالم کیس سے نکلنے کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ نے یہ حکمت عملی بنائی ہے… Continue 23reading فواد عالم کو ٹیم میں شامل نہ کئے جانے کا تنازعہ، بالاخرپی سی بی نے گھٹنے ٹیک دیئے، بڑا فیصلہ کرلیاگیا