اسٹیون اسمتھ کی طرح بولر سے بیٹسمین نہیں بننا چاہتا ہوں ٗشاداب خان
لیڈز(این این آئی)پاکستانی سپن باؤلر شاداب خان نے بولنگ کو ہی اولین ترجیح قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اسٹیون اسمتھ کی طرح بولر سے بیٹسمین نہیں بننا چاہتے۔میڈیا سے با ت چیت کے دور ان جب ان سے سوال ہوا کہ کیا وہ بھی اسمتھ کے نقش و قدم پر چلنا چاہتے ہیں… Continue 23reading اسٹیون اسمتھ کی طرح بولر سے بیٹسمین نہیں بننا چاہتا ہوں ٗشاداب خان







































