اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

میں حسین جہاں کو اپنی دوسری شادی پر ضرور بلاؤں گا،بھارتی فاسٹ باؤلر محمد شامی

datetime 13  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (آئی این پی)بھارتی فاسٹ بولر محمد شامی کی اہلیہ حسین جہاں نے ایک بار پھر اپنے شوہر پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ شامی انہیں طلاق دینا اور اپنے بڑے بھائی کی سالی سے شادی کرنا چاہتے ہیں۔ گزشتہ کافی عرصے سے دونوں کی جانب سے ایک دوسرے پر سنگین الزامات کا سلسلہ جاری ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق حسین جہاں نے ایک بار پھر بھارتی کرکٹر محمد شامی پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ شامی انہیں

طلاق اس لئے دینا چاہتے ہیں کیونکہ وہ اپنے بڑے بھائی کی سالی سے عید کے 5 روز بعد شادی کرلیں گے۔دوسری جانب محمد شامی نے اپنی اہلیہ حسین جہاں کو کرارا جواب دیتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی پہلی شادی کی وجہ سے انتہائی مشکلات میں ہیں، تم سوچتی ہو میں اتنا پاگل ہوں جو ایک اور لڑکی سے شادی کروں؟محمد شامی سے جب اس سے متعلق سوال پوچھا گیا تو انہوں نے مسکراتے ہوئے کہا کہ اگر ایسا ہے تو میں حسین جہاں کو اپنی دوسری شادی پر ضرور بلاں گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…