ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان ٹیبل ٹینس ٹیم کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا

datetime 26  اپریل‬‮  2018

پاکستان ٹیبل ٹینس ٹیم کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا

لاہور(این این آئی)امیگریشن حکام نے وزارت داخلہ کا لیٹر نہ ہونے پر سوئیڈن میں ورلڈ ٹیبل ٹینس چمپئن شپ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم کو بیرون ملک جانے سے روک دیا۔قومی ٹیبل ٹینس ٹیم کے 5 کھلاڑیوں اور ایک آفیشل نے سوئیڈن میں 29 اپریل سے 6 مئی تک کھیلی جانے والی ورلڈ ٹیبل ٹینس… Continue 23reading پاکستان ٹیبل ٹینس ٹیم کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا

باکسر عامر خان نے لیورپول میں جیتنے والی فائٹ پاکستانیوں کے نام کردی

datetime 26  اپریل‬‮  2018

باکسر عامر خان نے لیورپول میں جیتنے والی فائٹ پاکستانیوں کے نام کردی

لندن(این این آئی) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے لیور پول میں کینیڈین حریف کے خلاف جیتنے والی فائٹ پاکستانیوں کے نام کردی۔اپنے ویڈیو پیغام میں باکسر عامر خان نے کہا کہ پاکستانیوں نے جیت کیلئے دعائیں کیں اور ان کی کامیابی صرف ان کی نہیں بلکہ پاکستان میں ان کے سپورٹرز کی بھی… Continue 23reading باکسر عامر خان نے لیورپول میں جیتنے والی فائٹ پاکستانیوں کے نام کردی

100بالز کرکٹ فارمیٹ کا اگلے ماہ بنگلادیش میں ڈیبیو ہو جائے گا

datetime 26  اپریل‬‮  2018

100بالز کرکٹ فارمیٹ کا اگلے ماہ بنگلادیش میں ڈیبیو ہو جائے گا

ڈھاکا(آئی این پی) انگلینڈ میں زیر جائزہ 100 بالز کے فارمیٹ کا اگلے ماہ بنگلادیش میں ڈیبیو ہو جائے گا۔2 مئی سے کاکس بازار میں سابق کرکٹرز کے درمیان کھیلے جانے والے ماسٹرز کرکٹ کارنول کا تیسرا ایڈیشنز 100 بالز کرکٹ فارمیٹ میں ہوگا،اس میں ابتدائی 15 اوورز روایتی 6 جبکہ آخری اوور 10 گیندوں… Continue 23reading 100بالز کرکٹ فارمیٹ کا اگلے ماہ بنگلادیش میں ڈیبیو ہو جائے گا

بھارتی کرکٹرز ہرڈک پانڈیا اور دنیش کارتھک آئی سی سی ورلڈ الیون سکواڈ میں شامل

datetime 26  اپریل‬‮  2018

بھارتی کرکٹرز ہرڈک پانڈیا اور دنیش کارتھک آئی سی سی ورلڈ الیون سکواڈ میں شامل

کولکتہ (آئی این پی)بھارتی آل راؤنڈر ہرڈک پانڈیا اور وکٹ کیپر بلے باز دنیش کارتھک آئندہ ماہ ویسٹ انڈیز کے خلاف شیڈول چیریٹی ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں آئی سی سی ورلڈ الیون ٹیم کا حصہ ہوں گے۔ ورلڈ الیون اور ویسٹ انڈیز کے درمیان میچ 31 مئی کو لارڈز کے تاریخی گراؤنڈ پر… Continue 23reading بھارتی کرکٹرز ہرڈک پانڈیا اور دنیش کارتھک آئی سی سی ورلڈ الیون سکواڈ میں شامل

قومی کر کٹ ٹیم نے کینٹبری میں بھرپور ٹریننگ کا آغاز کر دیا

datetime 25  اپریل‬‮  2018

قومی کر کٹ ٹیم نے کینٹبری میں بھرپور ٹریننگ کا آغاز کر دیا

لندن(آئی این پی ) انگلینڈ کے دورے پر موجود پاکستان کرکٹ ٹیم نے کینٹبری میں بھرپور ٹریننگ کا آغاز کر دیا ، ٹرینگ کے دوران بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کے شعبوں پر خصوصی توجہ دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق سرفراز احمد کی قیادت میں قومی کرکٹ ٹیم آئرلینڈ کے خلاف ایک اور انگلینڈ کے… Continue 23reading قومی کر کٹ ٹیم نے کینٹبری میں بھرپور ٹریننگ کا آغاز کر دیا

ملائیشیا نے پاکستان کی نیوٹرل سیریز کی میزبانی کا گرین سگنل دیدیا

datetime 25  اپریل‬‮  2018

ملائیشیا نے پاکستان کی نیوٹرل سیریز کی میزبانی کا گرین سگنل دیدیا

کوالالمپور(آئی این پی ) ملائیشیا نے پاکستان کی نیوٹرل سیریز کی میزبانی کا گرین سگنل دیدیا،ایم سی اے کے صدر مہندا والیپورام نے کہا ہے کہ میچز کی میزبانی کیلیے بہترین نیوٹرل وینیو ثابت ہوسکتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق یواے ای میں لیگز کی بہتات اور سٹیڈیمز کے بڑھتے کرایوں کو دیکھتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ… Continue 23reading ملائیشیا نے پاکستان کی نیوٹرل سیریز کی میزبانی کا گرین سگنل دیدیا

دورہ انگلینڈ آسان نہیں ہوگا ٗرمیز راجہ

datetime 25  اپریل‬‮  2018

دورہ انگلینڈ آسان نہیں ہوگا ٗرمیز راجہ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رمیز راجا نے کپتان سرفراز احمد کو خبردار کیا ہے کہ دورہ انگلینڈ آسان نہیں ہوگا ٗبطور کپتان وکٹ کیپر کو اپنا دماغ بدلنا ہوگا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان کی 16 ارکان پر مشتمل کرکٹ ٹیم آئرلینڈ میں ایک اور انگلینڈ میں دو ٹیسٹ پر… Continue 23reading دورہ انگلینڈ آسان نہیں ہوگا ٗرمیز راجہ

سابق فرانسیسی فٹ بالر ہنری مائیکل انتقال کر گئے

datetime 25  اپریل‬‮  2018

سابق فرانسیسی فٹ بالر ہنری مائیکل انتقال کر گئے

ماسکو (این این آئی)سابق فرانسیسی فٹ باؤلر ہنری مائیکل انتقال کر گئے ٗان کی عمر 70 برس تھی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق انہیں 30 سالہ کیریئر کے دوران آٹھ مختلف ممالک کی کوچنگ کا اعزاز حاصل تھا ٗانہوں نے 58 بین الاقوامی میچز میں فرانس کی نمائندگی کا اعزاز کیا ۔اس کے ساتھ انٹرنیشنل فٹ بال… Continue 23reading سابق فرانسیسی فٹ بالر ہنری مائیکل انتقال کر گئے

ٹیسٹ اور فرسٹ کلاس کرکٹ کو تحفظ دیا جائے، الیسٹر کک

datetime 25  اپریل‬‮  2018

ٹیسٹ اور فرسٹ کلاس کرکٹ کو تحفظ دیا جائے، الیسٹر کک

لندن (این این آئی)سابق برطانوی کپتان اور مایہ ناز اوپنگ بیٹسمین الیسٹرکک نے کہا ہے کہ انہیں کرکٹ مقابلوں کو 100 گیندوں تک محدود کرنے پر کوئی اعتراض نہیں ہے تاہم ٹیسٹ اور فرسٹ کلاس کرکٹ کو بھی تحفظ دیا جائے۔بی بی سی کو انٹرویو دیتے ہوئے کک نے کہا کہ چار یا پانچ روزہ… Continue 23reading ٹیسٹ اور فرسٹ کلاس کرکٹ کو تحفظ دیا جائے، الیسٹر کک

1 930 931 932 933 934 935 936 937 938 939 940 2,301