افغانستان کا پہلا کرکٹ ٹیسٹ میچ، بھارتی ٹیم نے پہلے ہی دن کھانے کے وقفے سے بھی قبل حیرت انگیز ریکارڈ بناڈالا

14  جون‬‮  2018

بنگلور( آن لائن ) تجربہ کار بھارتی اوپننگ بلے باز شیکھر دھون ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں میچ کے پہلے دن کھانے کے وقفے سے قبل سنچری بنانے والے پہلے بھارتی بلے باز بن گئے۔دھاون نے جمعرات کو افغانستان کے خلاف شروع ہونے والے واحد اور تاریخی ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں انتہائی شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سنچری اسکور کر کے یہ اعزاز حاصل کیا۔وہ 107 رنز بنانے کے بعد یامین کی گیند کا

نشانہ بنے لیکن آؤٹ ہونے سے قبل انہوں نے ریکارڈ اپنے نام کرنے کے ساتھ ساتھ کیریئر کی ساتویں سنچری بھی اسکور کی۔دھون ٹیسٹ میچ کے پہلے روز کھانے کے وقفے سے قبل سنچری بنانے والے بھارت کے پہلے جبکہ مجموعی طور پر دنیا کے چھٹے کھلاڑی ہیں۔اس سے قبل آسٹریلیا کے وکٹر ٹرمپر، چارلس، ماکارتنے، ڈان بریڈمین، پاکستان کے ماجد خان اور آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر یہ منفرد اعزاز حاصل کر چکے ہیں۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…