پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

دورہ زمبابوے کیلئے قومی ٹیم کا اعلان ہو گیا، محمد حفیظ کی واپسی

datetime 23  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے دورہ زمبابوے کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کا اعلان چئیرمین سلیکشن کمیٹی انضمام الحق نے کیا ہے۔ دورہ زمبابوے کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم محمد حفیظ کی واپسی ہوئی ہے۔ جبکہ صاحبزادہ فرحان کو پہلی مرتبہ ٹیم میں شامل کر لیا گیا ہے۔ دوسری جانب محمد عامر کو بھی

دورہ زمبابوے کیلئے آرام نہ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ٹیم میں شامل دیگر کھلاڑیوں میں حسین طلعت، سرفراز احمد، حارث سہیل، شاداب خان، فخر زمان، محمد حفیظ، شعیب ملک، آصف علی، محمد نواز، فہیم اشرف، محمد عامر، حسن علی اور عثمان شنواری شامل ہیں۔ پاکستان زمبابوے میں تین ملکی ٹورنامنٹ میں حصہ لے گا۔ جبکہ سرفراز احمد قومی ٹیم کی کپتانی کے فراض انجام دیں گے۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…