شعیب ملک نے کیربیئن پریمیئر لیگ کی نئی فرنچائز سے معاہدہ کرلیا
اسلام آباد (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر شعیب ملک نے کیربیئن پریمیئر لیگ کی ٹیم گیانا ایمازون وارئیرز سے معاہدہ کرلیا۔شعیب ملک کیربیئن پریمیئر لیگ میں 5 برس بارباڈوس کی نمائندگی کرتے رہے ہیں تاہم اس بار وہ گیانا ایمازون وارئیرز کی نمائندگی کرتے دکھائی دیں گے۔آل… Continue 23reading شعیب ملک نے کیربیئن پریمیئر لیگ کی نئی فرنچائز سے معاہدہ کرلیا