منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

زمبابوے کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے قومی ٹیم کے 4نئے کھلاڑی ہرارے روانہ،4 کی واپسی

datetime 8  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان ون ڈے کرکٹ ٹیم کے 4 کرکٹرز زمبابوے روانہ ہوگئے۔ مڈل آرڈر بیٹسمین بابر اعظم نے انجری سے نجات پانے کے بعد ٹیم کا دوبارہ حصہ بننے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔زمبابوے میں سہ ملکی ٹی ٹونٹی سیریز کے اختتام پر پاکستان ٹیم کے 3کھلاڑی حسین طلعت ، صاحبزادہ فرحان اور شاہین آفریدی وطن واپس آجائیں گے، جبکہ4کرکٹرز ون ڈے اسکواڈ کا حصہ بننے کے لیے لاہور سے زمبابوے کے روانہ ہو گئے ہیں۔ان میں

بابر اعظم، امام الحق، جنید خان اور یاسر شاہ شامل ہیں۔ بابر اعظم کلائی کی وجہ سے ٹیم سے باہر تھے ۔روانگی سے قبل بابر اعظم کا کہنا تھا کہ انجری سے مکمل نجات پانے کے بعد ٹیم کا دوبارہ حصہ بننے پر خوش ہوں۔ پاکستان کے لیئے دوبارہ رنز بنانے کے لیئے اب انتظار کرنا مشکل ہے ۔واضح رہے کہ پاکستان اور زمبابوے کی ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کے میچ 13، 16، 18، 20اور 22جولائی کو کھیلے جائیں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…