ٹیسٹ کرکٹ،صرف 1ٹیم نے پہلے ٹیسٹ میں فتح کا ذائقہ چکھا
ڈبلن(آئی این پی) ٹیسٹ کرکٹ میں اب تک صرف ایک ٹیم نے ہی پہلے ٹیسٹ میں فتح کا ذائقہ چکھا۔طویل فارمیٹ کی تاریخ کا پہلا میچ 1877میں کھیلا گیا، آسٹریلیا نے انگلینڈ کو زیر کرکے اولین فاتح ہونے کا اعزاز حاصل کیا، 2ہفتے بعد انگلینڈ نے بدلہ چکا دیا، اس کے بعد اب تک ہر… Continue 23reading ٹیسٹ کرکٹ،صرف 1ٹیم نے پہلے ٹیسٹ میں فتح کا ذائقہ چکھا