اتوار‬‮ ، 02 جون‬‮ 2024 

وسیم اکرم کی بیٹی کی تیسری سالگرہ اہلیہ شنیرہ نے زندگی میں خوش رہنے کا راز بتادیا

datetime 29  دسمبر‬‮  2017

وسیم اکرم کی بیٹی کی تیسری سالگرہ اہلیہ شنیرہ نے زندگی میں خوش رہنے کا راز بتادیا

لاہور(سی پی پی) سابق قومی کپتان وسیم اکرم نے اپنی بیٹی کی تیسری سالگرہ منائی جب کہ ان کی اہلیہ شنیرہ نے اس موقع پر بیٹی کو زندگی کا اہم سبق بھی دیا۔وسیم اکرم نے ٹوئٹ میں اپنی بیٹی کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا میری پیاری عائلہ اور میرے لیے روشنی کی ننھی کرن کو… Continue 23reading وسیم اکرم کی بیٹی کی تیسری سالگرہ اہلیہ شنیرہ نے زندگی میں خوش رہنے کا راز بتادیا

’’ آپ ویلڈنگ کرنے کہاں جارہے ہیں‘‘شعیب اختر کی ٹوئٹ پر یووراج سنگھ کا دلچسپ تبصرہ

datetime 29  دسمبر‬‮  2017

’’ آپ ویلڈنگ کرنے کہاں جارہے ہیں‘‘شعیب اختر کی ٹوئٹ پر یووراج سنگھ کا دلچسپ تبصرہ

اسلام آباد(سی پی پی)راولپنڈی ایکسپریس کے نام سے شہرت پانے والے قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کی ٹوئٹ پر بھارتی کرکٹر یووراج سنگھ نے ان کے حلیہ پر دلچسپ تبصرہ کیا۔پاکستان اور بھارت کرکٹ سمیت ہر میدان میں ایک دوسرے کے حریف سمجھے جاتے ہیں اور دوران کھیل دونوں اطراف کے کھلاڑی… Continue 23reading ’’ آپ ویلڈنگ کرنے کہاں جارہے ہیں‘‘شعیب اختر کی ٹوئٹ پر یووراج سنگھ کا دلچسپ تبصرہ

ایلسٹرکک نے ٹیسٹ کرکٹ میں برائن لارا کے زیادہ رنز کا ریکارڈ توڑ دیا

datetime 29  دسمبر‬‮  2017

ایلسٹرکک نے ٹیسٹ کرکٹ میں برائن لارا کے زیادہ رنز کا ریکارڈ توڑ دیا

میلبور ن (این این آئی) انگلش ٹیم کے سٹار اوپننگ بیٹسمین ایلسٹرکک نے ٹیسٹ کرکٹ میں سابق ویسٹ انڈین بلے باز برائن لارا کے زیادہ رنز کا ریکارڈ توڑ دیا، جس کے بعد کک زیادہ رنز بنانے والے دنیا کے چھٹے بلے باز بن گئے ہیں، کک نے آسٹریلیا کے خلاف جاری چوتھے ٹیسٹ میچ… Continue 23reading ایلسٹرکک نے ٹیسٹ کرکٹ میں برائن لارا کے زیادہ رنز کا ریکارڈ توڑ دیا

پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیمیں 8جنوری کو لاہور میں آمنے سامنے ،تیاریاں شروع

datetime 29  دسمبر‬‮  2017

پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیمیں 8جنوری کو لاہور میں آمنے سامنے ،تیاریاں شروع

اسلام آباد (این این آئی)پانچویں بلائنڈ ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں پاکستان اور روایتی حریف بھارت کی ٹیمیں 8 جنوری کو قذافی سٹیڈیم لاہور میں آمنے سامنے ہوں گی۔ پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل(پی بی سی سی) کے مطابق آئندہ ماہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات میں ہونے والے پانچویں بلائنڈ ورلڈ کپ… Continue 23reading پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیمیں 8جنوری کو لاہور میں آمنے سامنے ،تیاریاں شروع

سرفراز احمد کی قیادت میں 14 رکنی قومی ٹیم نیوزی لینڈ پہنچ گئی

datetime 28  دسمبر‬‮  2017

سرفراز احمد کی قیادت میں 14 رکنی قومی ٹیم نیوزی لینڈ پہنچ گئی

ولنگٹن(آن لائن)سرفراز احمد کی قیادت میں 14 رکنی قومی ٹیم نیوزی لینڈ پہنچ گئی ہے جبکہ شاداب خان نیوزی لینڈ میں ہی ٹیم میں شامل ہوں گے۔دورہ نیوزی لینڈ کی تیاریوں کے سلسلے میں قذافی اسٹیڈیم میں منعقدہ کیمپ کے بعد قومی ٹیم کیویز کے دیس روانہ ہوئی۔ 14 رکنی ٹیم میں کپتان سرفراز احمد،… Continue 23reading سرفراز احمد کی قیادت میں 14 رکنی قومی ٹیم نیوزی لینڈ پہنچ گئی

قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی آل راؤنڈر کی شادی برائیڈل شاورکی تصاویر نے انٹرنیٹ پر دھوم مچادی

datetime 28  دسمبر‬‮  2017

قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی آل راؤنڈر کی شادی برائیڈل شاورکی تصاویر نے انٹرنیٹ پر دھوم مچادی

ملتان(آن لائن)قومی ویمن کرکٹ ٹیم کا اہم حصہ آل رانڈر اسماویہ اقبال اپنی زندگی کی نئی اننگز کا آغاز کرنے جا رہی ہیں، بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب گھر پر ان کا برائیڈل شاور ہوا جس میں قومی ویمن ٹیم کی ساتھی کھلاڑیوں نے بھی شرکت کی۔ملتان سے تعلق رکھنے والی اسماویہ اقبال نے… Continue 23reading قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی آل راؤنڈر کی شادی برائیڈل شاورکی تصاویر نے انٹرنیٹ پر دھوم مچادی

فخر زمان کو اہم ٹیم کانائب کپتان مقرر کردیاگیا

datetime 28  دسمبر‬‮  2017

فخر زمان کو اہم ٹیم کانائب کپتان مقرر کردیاگیا

لاہور( این این آئی )لاہور قلندرز نے عاقب جاوید کو ٹیم کا ہیڈ کوچ اور فخر زمان کو نائب کپتان مقرر کردیا،عاقب جاوید ڈائریکٹر کرکٹ آپریشنز کی ذمہ داریاں بھی نبھاتے رہیں گے ۔اس بات کا اعلان لاہور قلندرز کے چیئرمین رانا فواد نے عاقب جاوید، فخر زمان اور دیگرکے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے… Continue 23reading فخر زمان کو اہم ٹیم کانائب کپتان مقرر کردیاگیا

ہمیشہ اچھی بات کہو ورنہ چپ رہو،ثانیہ مرزانے حدیث شیئر کر کے دل جیت لئے

datetime 27  دسمبر‬‮  2017

ہمیشہ اچھی بات کہو ورنہ چپ رہو،ثانیہ مرزانے حدیث شیئر کر کے دل جیت لئے

نئی دہلی(آن لائن)بھارتی ٹینس سٹار اور پاکستانی سٹار آل رانڈر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرز ابھارت کے ساتھ ساتھ پاکستان میں بھی بے حد مقبول ہیں ۔شعیب ملک اور ثانیہ مرزا میں طنز و مزاح سے بھر پور ٹوئٹس کا تبادلہ اکثر ہی ہوتا رہتا ہے جس سے دونوں ممالک میں رہنے والے مداح… Continue 23reading ہمیشہ اچھی بات کہو ورنہ چپ رہو،ثانیہ مرزانے حدیث شیئر کر کے دل جیت لئے

ویمن ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ سعید خان پرجنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزامات ،تحقیقات کرنیوالی کمیٹی نے خواتین کھلاڑیوں کیخلاف ہی بڑا فیصلہ سنادیا،چونکادینے والے انکشافات

datetime 27  دسمبر‬‮  2017

ویمن ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ سعید خان پرجنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزامات ،تحقیقات کرنیوالی کمیٹی نے خواتین کھلاڑیوں کیخلاف ہی بڑا فیصلہ سنادیا،چونکادینے والے انکشافات

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی ویمن ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ پر جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزامات کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی نے ہیڈ کوچ سعید خان کو بے قصور قرار دیتے ہوئے الزام لگانے والی کھلاڑیوں سید سعیدہ اوراقرا جاوید کو ایک سال تک معطل کرنے کی سفارش کردی۔صوبائی وزیر پنجاب جہانگیر خانزادہ کے… Continue 23reading ویمن ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ سعید خان پرجنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزامات ،تحقیقات کرنیوالی کمیٹی نے خواتین کھلاڑیوں کیخلاف ہی بڑا فیصلہ سنادیا،چونکادینے والے انکشافات