لیڈز ٹیسٹ میں عثمان صلاح الدین کے ڈیبیو کا امکان
لیڈز(این این آئی)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میں انجرڈ مڈل آرڈر بیٹسمین بابر اعظم کی جگہ نوجوان بلے باز عثمان صلاح الدین کو موقع دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ کوچ مکی آرتھر نے 27 سالہ عثمان صلاح الدین کو انڈور پریکٹس بھی کروائی۔ذرائع کے مطابق فخر زمان، سعد علی… Continue 23reading لیڈز ٹیسٹ میں عثمان صلاح الدین کے ڈیبیو کا امکان