فٹ بال ورکپ 2018ء میں بڑا اپ سیٹ ، دفاعی چیمپیئن جرمنی ٹورنامنٹ سے باہر ہو گیا
بریڈا(نیوز ڈیسک) دفاعی چیمپیئن جرمنی فٹبال ورلڈ کپ2018 کی دوڑ سے باہر ہوگیا، جنوبی کوریانے 2-0 سے شکست دیدی ۔ بدھ کو فٹ بال ورلڈ کپ 2018 کے تحت میچ میں دفاعی چیمپیئن جرمنی اور جنوبی کوریا کے درمیان اہم میچ کھیلا گیا جس دوران جنوبی کوریا نے دو گول کئے تاہم جرمنی اس کے… Continue 23reading فٹ بال ورکپ 2018ء میں بڑا اپ سیٹ ، دفاعی چیمپیئن جرمنی ٹورنامنٹ سے باہر ہو گیا







































