اتوار‬‮ ، 16 جون‬‮ 2024 

نیوزی لینڈ کیخلاف چوتھا ون ڈے ،بیٹنگ کے دوران شعیب ملک کے سر پر گیند لگنے سے میچ سے باہر ہو گئے

datetime 16  جنوری‬‮  2018

نیوزی لینڈ کیخلاف چوتھا ون ڈے ،بیٹنگ کے دوران شعیب ملک کے سر پر گیند لگنے سے میچ سے باہر ہو گئے

لاہور(آئی این پی)بیٹنگ کے دوران شعیب ملک کے سر پر گیند لگ گئی، آل رانڈر فیلڈنگ کیلئے بھی میدان میں نہ آ سکے، پانچویں ون ڈے میں شرکت مشکوک ہو گئی۔ہملٹن میں چوتھے ون ڈے میچ کے دوران مچل سینٹنر کی گیند پر رن لینے کی کوشش کی تاہم محمد حفیظ نے انہیں واپس کریز… Continue 23reading نیوزی لینڈ کیخلاف چوتھا ون ڈے ،بیٹنگ کے دوران شعیب ملک کے سر پر گیند لگنے سے میچ سے باہر ہو گئے

کیویز سے ٹی ٹوئنٹی سیریز، احمد شہزاد اور عمر امین نیوزی لینڈ پہنچ گئے

datetime 16  جنوری‬‮  2018

کیویز سے ٹی ٹوئنٹی سیریز، احمد شہزاد اور عمر امین نیوزی لینڈ پہنچ گئے

لاہور(آئی این پی) ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شرکت کیلیے احمد شہزاد اور عمر امین نیوزی لینڈ پہنچ گئے۔ون ڈے اسکواڈ میں شامل اظہر علی اور امام الحق 19جنوری کو آخری میچ کھیلنے کے بعد واپس آجائیں گے۔ کیویز کیخلاف ایک روزہ میچز کھیلنے والے بیشتر قومی کرکٹرز کو ہی شامل رکھا گیا ہے۔ ون ڈے… Continue 23reading کیویز سے ٹی ٹوئنٹی سیریز، احمد شہزاد اور عمر امین نیوزی لینڈ پہنچ گئے

پاکستان،ورلڈ الیون ہاکی،عالمی کھلاڑی بھی پاکستان کے سنہری دور کے واپسی کے خواہاں

datetime 16  جنوری‬‮  2018

پاکستان،ورلڈ الیون ہاکی،عالمی کھلاڑی بھی پاکستان کے سنہری دور کے واپسی کے خواہاں

لاہور(آئی این پی)پاکستان اورورلڈ الیون کے درمیان ہونیوالے ہاکی میچ پر نامورغیر ملکی کوچز بھی خوش ہیں، ہالینڈ کے فلورس جان بوولینڈر نے کہا ہے کہ پاکستان آنے پر بے حد خوش اوربے چین ہوں،جبکہ اسپین کیسابق اولمپیئن جان اسکارے بھی پاکستان آنے کیلئے تیارہیں۔بوولینڈرنے241انٹرنیشنل میچوں میں215گول اسکورکئے ہیں،1996اٹلانٹااولمپکس میں انھوں نے ہی فائنل میں… Continue 23reading پاکستان،ورلڈ الیون ہاکی،عالمی کھلاڑی بھی پاکستان کے سنہری دور کے واپسی کے خواہاں

پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ فاسٹ بولر محمد عرفان نے امریکہ کی شہریت کی پیشکش ٹھکرادی

datetime 15  جنوری‬‮  2018

پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ فاسٹ بولر محمد عرفان نے امریکہ کی شہریت کی پیشکش ٹھکرادی

لاہور ( این این آئی) طویل قامت قومی فاسٹ بولر محمد عرفان نے امریکہ کی جانب سے باسکٹ بال کھیلنے کی پیشکش مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ہی میرے لیے سب کچھ ہے، اس کے لیے جان بھی حاضر ہے۔ایک ویڈیو پیغام میں انہوں نے بتایا کہ طویل قامت کی وجہ سے امریکہ… Continue 23reading پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ فاسٹ بولر محمد عرفان نے امریکہ کی شہریت کی پیشکش ٹھکرادی

ٹیم کی خراب پرفارمنس کی کوئی معذرت نہیں ،مکی آرتھر

datetime 15  جنوری‬‮  2018

ٹیم کی خراب پرفارمنس کی کوئی معذرت نہیں ،مکی آرتھر

ہملٹن(این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہاہے کہ خراب پرفارمنس کی کوئی معذرت نہیں اور کھلاڑیوں کو نیوزی لینڈ کی کنڈیشنز میں اچھا کھیلنا سیکھنا ہوگا۔پریکٹس سیشن کے دوران قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کا صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہاکہ سیریز کے دو میچز باقی ہیں اور… Continue 23reading ٹیم کی خراب پرفارمنس کی کوئی معذرت نہیں ،مکی آرتھر

نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان پانچ ایک روزہ چوتھا میچ آج ہملٹن میں کھیلا جائیگا

datetime 15  جنوری‬‮  2018

نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان پانچ ایک روزہ چوتھا میچ آج ہملٹن میں کھیلا جائیگا

ہملٹن(این این آئی) نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا چوتھا میچ (آج) منگل کو ہملٹن میں کھیلا جائے گا، میزبان کیویز کو سیریز میں 3-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے، نیوزی لینڈ نے پاکستان کو تیسرے ون ڈے میں بدترین شکست دے کر… Continue 23reading نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان پانچ ایک روزہ چوتھا میچ آج ہملٹن میں کھیلا جائیگا

چوتھے ون ڈے سے قبل پاکستان ٹیم کا پریکٹس سیشن ٗخامیاں دور کر نے پر توجہ دی گئی

datetime 15  جنوری‬‮  2018

چوتھے ون ڈے سے قبل پاکستان ٹیم کا پریکٹس سیشن ٗخامیاں دور کر نے پر توجہ دی گئی

ہملٹن (این این آئی)نیوزی لینڈ کیخلاف چوتھے ون ڈے سے قبل پاکستان ٹیم کا پریکٹس سیشن ، قومی کرکٹرز نے میچ کی بھرپور تیاری کی۔کیویز کیخلاف چوتھے ون ڈے کی ہملٹن کے سیڈن پارک میں پاکستان کرکٹرز نے تیاری کی ٗپاکستان ٹیم آخری دو میچز جیت کر سیریز کو بہتر نوٹ پر ختم کرنے کی… Continue 23reading چوتھے ون ڈے سے قبل پاکستان ٹیم کا پریکٹس سیشن ٗخامیاں دور کر نے پر توجہ دی گئی

سرفراز احمد اپنی پرفارمنس سے کھلاڑیوں کو متاثر کریں ٗیونس خان

datetime 15  جنوری‬‮  2018

سرفراز احمد اپنی پرفارمنس سے کھلاڑیوں کو متاثر کریں ٗیونس خان

کراچی(این این آئی)سابق قومی کپتان یونس خان نے کہا ہے کہ سرفراز احمد اپنی پرفارمنس سے کھلاڑیوں کو متاثر کریں ٗ چیمپئنز ٹرافی کی فاتح قومی ٹیم کو سپورٹ کرنے کی ضرورت ہے۔میڈیا سے گفتگو میں ریکارڈ ساز بیٹسمین یونس خان نے کہا کہ پاکستان وہی ٹیم تھی جس نے چیمپئنز ٹرافی جیتی تاہم اب… Continue 23reading سرفراز احمد اپنی پرفارمنس سے کھلاڑیوں کو متاثر کریں ٗیونس خان

پاکستان کیلئے امریکا میں باسکٹ بال کھیلنے کی آفر مسترد کی، محمد عرفان

datetime 15  جنوری‬‮  2018

پاکستان کیلئے امریکا میں باسکٹ بال کھیلنے کی آفر مسترد کی، محمد عرفان

کراچی(آئی این پی ) قومی ٹیم کے لیفٹ آرم فاسٹ بالرمحمد عرفان نے کہا ہے کہ مجھے امریکا میں باسکٹ بال لیگ کھیلنے کی دعوت ملی تھی جسے مسترد کردیا ۔ کراچی میںڈ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد عرفان نے کہا کہ مجھے امریکی باسکٹ بال فیڈریشن کی جانب سے آفر ملی تھی جسے… Continue 23reading پاکستان کیلئے امریکا میں باسکٹ بال کھیلنے کی آفر مسترد کی، محمد عرفان