یونس خان نے کوچنگ میں مستقبل بنانے کا ارادہ کر لیا
کراچی(آئی این پی)سابق ٹیسٹ اسٹار یونس خان نے کوچنگ میں مستقبل بنانے کاارادہ کر لیا۔گزشتہ برس ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر ہونے والے یونس خان مستقبل میں کوچنگ کا ارادہ رکھتے ہیں، پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ 10099ٹیسٹ رنز بنانے والے سابق اسٹار16 اپریل سے لاہور میں 6 روزہ لیول تھری کورس میں شریک… Continue 23reading یونس خان نے کوچنگ میں مستقبل بنانے کا ارادہ کر لیا