ہفتہ‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2024 

پی ایس ایل تھری کا فائنل ، انتظامات کو حتمی شکل نہ دی جا سکی

datetime 8  مارچ‬‮  2018

پی ایس ایل تھری کا فائنل ، انتظامات کو حتمی شکل نہ دی جا سکی

کراچی(سی پی پی )پی ایس ایل تھری کے فائنل کے انعقاد کے سلسلے میں کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم پرانتظامات کوحتمی شکل دینے سلسلہ جاری ہے۔پی سی بی کے چیئرمین نجم سیٹھی 25 مارچ کو شیڈول فائنل کے حوالے سے کیے جانے والے انتظامات کو 100 فیصد مکمل قرار دے چکے اور ان کا کہنا ہے… Continue 23reading پی ایس ایل تھری کا فائنل ، انتظامات کو حتمی شکل نہ دی جا سکی

پاکستان کی ایشیاء کپ میں شرکت کا امکان روشن

datetime 8  مارچ‬‮  2018

پاکستان کی ایشیاء کپ میں شرکت کا امکان روشن

دبئی(سی پی پی )بی سی سی آئی کیخلاف قانونی جنگ چھڑنے کے باوجود پاکستان کی بھارت میں شیڈول ایشیا کپ میں شرکت کا امکان ہے۔بی سی سی آئی کیخلاف قانونی جنگ سے پیدا ہونے والے جمود کے باوجود پاکستان کی بھارت میں رواں سال شیڈول ایشیا کپ میں شرکت کا امکان ہے،باہمی کرکٹ سیاسی کشیدگی… Continue 23reading پاکستان کی ایشیاء کپ میں شرکت کا امکان روشن

نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے درمیان آخری ون ڈے ہفتے کو کھیلا جائیگا

datetime 8  مارچ‬‮  2018

نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے درمیان آخری ون ڈے ہفتے کو کھیلا جائیگا

کرائسٹ چرچ (سی پی پی ) نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچواں اور آخری ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ ہفتہ کو کرائسٹ چرچ میں کھیلا جائیگا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز 2۔2 سے برابر ہے۔ کیویز نے انگلینڈ کو پہلے میچ میں 3 وکٹوں سے شکست دی تھی،… Continue 23reading نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے درمیان آخری ون ڈے ہفتے کو کھیلا جائیگا

جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کے مابین دو سرا ٹیسٹ میچ کلسے شروع ہوگا

datetime 8  مارچ‬‮  2018

جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کے مابین دو سرا ٹیسٹ میچ کلسے شروع ہوگا

پورٹ الزبتھ (سی پی پی ) جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چار ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا ٹیسٹ کل جمعہ سے شروع ہوگا، مہمان کینگروز کو سیریز میں 1۔0 کی برتری حاصل ہے۔ آسٹریلیا نے پہلے ٹیسٹ میں میزبان پروٹیز کو 118 رنز کے واضح مارجن سے شکست دے… Continue 23reading جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کے مابین دو سرا ٹیسٹ میچ کلسے شروع ہوگا

ویرات کوہلی ، روہت شرما و دیگر کو سالانہ 7کروڑ روپے ملیں گے

datetime 8  مارچ‬‮  2018

ویرات کوہلی ، روہت شرما و دیگر کو سالانہ 7کروڑ روپے ملیں گے

ممبئی(سی پی پی )بھارتی کرکٹ بورڈ کی نئی سینٹرل کنٹریکٹس لسٹ کے تحت اس بار’اے پلس‘ کی خصوصی کیٹیگری متعارف کرائی گئی جس میں شامل کپتان ویرات کوہلی، روہت شرما، شیکھر دھون، بھونیشور کمار اور جسپریت بمراہ سالانہ 7 کروڑ روپے معاوضہ حاصل کریں گے۔نئی سینٹرل کنٹریکٹس لسٹ میں اس بار’اے پلس‘ کی خصوصی کیٹیگری… Continue 23reading ویرات کوہلی ، روہت شرما و دیگر کو سالانہ 7کروڑ روپے ملیں گے

آئی سی سی ورلڈ کپ کوالیفائر میں ہفتے کوچار میچ کھیلے جائیں گے

datetime 8  مارچ‬‮  2018

آئی سی سی ورلڈ کپ کوالیفائر میں ہفتے کوچار میچ کھیلے جائیں گے

ہرارے (سی پی پی ) آئی سی سی ورلڈ کپ کوالیفائر میں ( آج) جمعہ کو کوئی میچ نہیں کھیلا جائیگا جبکہ ہفتہ کو مزید چار میچوں کا فیصلہ ہوگا۔ اس سلسلے میں زمبابوے میں جاری ٹورنامنٹ میں پہلا میچ آئرلینڈ اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا۔ دوسرا میچ زمبابوے اور ہانگ… Continue 23reading آئی سی سی ورلڈ کپ کوالیفائر میں ہفتے کوچار میچ کھیلے جائیں گے

بد ھ مت مسلم فسادات ، سری لنکا کے سابق کرکٹرز بھی میدان میں اتر آئے

datetime 8  مارچ‬‮  2018

بد ھ مت مسلم فسادات ، سری لنکا کے سابق کرکٹرز بھی میدان میں اتر آئے

کولمبو(سی پی پی )سری لنکا میں بدھ مت مسلم فسادات پھوٹنے پر حکومت کی جانب سے ملک بھر میں ایمرجنسی نافذ ہے اور اب سابق کرکٹرز نے بھی لوگوں سے پرامن رہنے کی اپیل کر دی ہے،موجودہ صورتحال پر سابق کرکٹرز بھی میدان میں آگئے اور انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ پرتشدد… Continue 23reading بد ھ مت مسلم فسادات ، سری لنکا کے سابق کرکٹرز بھی میدان میں اتر آئے

مایوس کن کارکردگی کے بعد تنقید کا سلسلہ جاری،آپ لوگ اب یہ ہی کام کریں تو بہتر ہے،رمیز راجا نے لاہور قلندرز کو حیرت انگیز مشورہ دیدیا

datetime 7  مارچ‬‮  2018

مایوس کن کارکردگی کے بعد تنقید کا سلسلہ جاری،آپ لوگ اب یہ ہی کام کریں تو بہتر ہے،رمیز راجا نے لاہور قلندرز کو حیرت انگیز مشورہ دیدیا

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رمیز راجا نے لاہور قلندرز کی مایوس کن کارکردگی کے بعد اسے تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ 2018 کے بعد اس ٹیم سے جڑے لوگ ایک مہینہ آرام کریں اور پھر سب کچھ ازسرنو شروعات کریں۔انہوں نے کہا کہ لاہور… Continue 23reading مایوس کن کارکردگی کے بعد تنقید کا سلسلہ جاری،آپ لوگ اب یہ ہی کام کریں تو بہتر ہے،رمیز راجا نے لاہور قلندرز کو حیرت انگیز مشورہ دیدیا

پی ایس ایل کے لاہور میں کھیلے جانیوالے 2 کوالیفائنگ میچز کیلئے تیاریاں حتمی مراحل میں داخل

datetime 7  مارچ‬‮  2018

پی ایس ایل کے لاہور میں کھیلے جانیوالے 2 کوالیفائنگ میچز کیلئے تیاریاں حتمی مراحل میں داخل

لاہور( این این آئی)پاکستان سپر لیگ سیزن تھری کے لاہور میں کھیلے جانے والے 2 کوالیفائنگ میچز کے لئے تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہوگئیں۔بتایا گیاہے کہ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کرسیاں لگانے کا عمل مکمل کرلیا گیا ہے جس کے بعد اب تمام تماشائی نشستوں پر بیٹھ کر میچ دیکھ سکیں گے۔اسٹیڈیم میں عمران… Continue 23reading پی ایس ایل کے لاہور میں کھیلے جانیوالے 2 کوالیفائنگ میچز کیلئے تیاریاں حتمی مراحل میں داخل