پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ2018-19کا شیڈول جاری کر دیا گیا
لاہور(آئی این پی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ2018-19کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔قومی ٹیم دسمبر اور جنوری میں جنوبی افریقہ میں 3 ٹیسٹ، 5ون ڈے اور3ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ2018-19کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے ۔قومی ٹیم دورے کا آغاز 19 دسمبر… Continue 23reading پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ2018-19کا شیڈول جاری کر دیا گیا