پاکستان بمقابلہ زمبابوے، گرین شرٹس نے بڑے بڑے ریکارڈز توڑ ڈالے
بولاوائیو(آئی این پی) اوپننگ بلے باز فخر زمان نے زمبابوے کے خلاف چوتھے ایک روزہ میچ میں ڈبل سنچری بناکر فخر پاکستان بن گئے تاہم اسی اننگز میں گرین شرٹس کی جانب سے دیگر کئی ریکارڈز توڑے گئے۔فخر زمان اور امام الحق نے پاکستان کو 304 رنز کا آغاز فراہم کیا۔ یہ پہلی مرتبہ تھا… Continue 23reading پاکستان بمقابلہ زمبابوے، گرین شرٹس نے بڑے بڑے ریکارڈز توڑ ڈالے





































