اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

بھارتی بلے باز اجنکیا راہانے نے ٹیسٹ کرکٹ میں کیریئر کے 3 ہزار رنز مکمل کر لئے

datetime 19  اگست‬‮  2018 |

نوٹنگھم(سپورٹس ڈیسک) بھارتی بلے باز اجنکیا راہانے نے ٹیسٹ کرکٹ میں کیریئر کے 3 ہزار رنز مکمل کر لئے، انہوں نے گزشتہ روز انگلینڈ کے خلاف شروع ہونے والے تیسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں 81 رنز بنا کر 3 ہزار رنز کے ہندسے کو عبور کیا، انہوں نے کیریئر کے 48ویں میچ میں یہ اعزاز حاصل کیا، انہوں نے 9 سنچریاں اور 13 نصف سنچریاں بنا رکھی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…