اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

ملک کو نئے دور میں جاتا ہوا دیکھ رہا ہوں:شعیب اختر کی عمران خان کو وزیر اعظم بننے پر مبارکباد

datetime 18  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک) سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے عمران خان کو وزیر اعظم بننے پر پر مبارکباد دیتے ہوئے کہاہے کہ ملک کو نئے دور میں جاتا ہوا دیکھ رہا ہوں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے کہا کہ عمران خان کے ملک کا 22ویں وزیر اعظم بننے پر قوم مبارکباد کی مستحق ہے، میں نیا پاکستان بنانے پر ان کے لیے نیک خواہشات رکھتا اورملک کو نئے دور میں جاتا ہوا دیکھ رہا ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…