پاکستا ن نے بھارت کو ایک اور ریکارڈ سے محروم کردیا
بلاوائیو(آئی این پی)پاکستان نے گزشتہ روز زمبابوے کے خلاف کلین سویپ مکمل کرنے کے ساتھ ہی بھارت کا ایک اور ریکارڈ توڑ ڈالا ہے ۔ گرین شرٹس نے زمبابو ے کیخلا ف وائٹ واش مکمل کرکے بھارت کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ون ڈے کرکٹ میں زیادہ 7مرتبہ مخالف ٹیم کو کلین سویپ کرنے والی ٹیم… Continue 23reading پاکستا ن نے بھارت کو ایک اور ریکارڈ سے محروم کردیا







































