اپنی بیٹنگ میں بہتری کیلئے عظیم کھلاڑیوں سے مشورے لیا کریں : یونس خان کا انگلینڈ میں فتح کیلئے بھارتی ٹیم کو مشورہ
لندن (سپورٹس ڈیسک)قومی ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز بلے باز یونس خان نے انگلینڈ میں قومی ٹیم کی فتوحات میں لیگ اسپنرز کو ٹرمپ کارڈ قرار دیتے ہوئے بھارتی بلے بازوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اپنی بیٹنگ میں بہتری کیلئے عظیم کھلاڑیوں سے مشورے لیا کریں۔بھارتی ٹی وی سے گفتگو کرتے… Continue 23reading اپنی بیٹنگ میں بہتری کیلئے عظیم کھلاڑیوں سے مشورے لیا کریں : یونس خان کا انگلینڈ میں فتح کیلئے بھارتی ٹیم کو مشورہ











































