اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

نیٹ ویسٹ ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ،سمر سیٹ کا کیوی آل راؤنڈر کورے اینڈرسن سے دوبارہ معاہدہ

datetime 19  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)انگلش کاؤنٹی کلب سمر سیٹ اور کیوی آل راؤنڈر کورے اینڈرسن سے معاہدہ طے پاگیا ۔ سمرسیٹ ڈائریکٹر آف کرکٹ اینڈی ہری نے اپنے بیان میں کہا کہ اینڈرسن ورلڈ کلاس آل راؤنڈر ہیں، ان کے ساتھ دوبارہ معاہدہ کرنے سے ہماری بیٹنگ و باؤلنگ مزید مضبوط ہو گئی ہے، امید ہے کہ وہ اپنے انٹرنیشنل تجربے سے بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے ٹیم کو فتوحات دلانے میں اہم کردار

ادا کریں گے۔یاد رہے کہ اینڈرسن کو 13 ٹیسٹ، 49 ایک روزہ اور 29 ٹی ٹونٹی میچز میں ملک کی نمائندگی کا اعزاز حاصل ہے۔ اینڈرسن نے یکم جنوری 2014ء کو کالی آندھی کے خلاف میچ میں 36 گیندوں پر تیز ترین سنچری بنا کر عالمی ریکارڈ قائم کیا تھا تاہم ایک سال بعد جنوبی افریقن بلے باز اے بی ڈی ویلیئرز نے 31 گیندوں پر تیز ترین سنچری بنا کر ان سے عالمی ریکارڈ چھین لیا تھا۔



کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…