بھارتی بورڈ کی تھپکی سے سری لنکا کاپریمیئرلیگ دوبارہ شروع کرنیکا اعلان

9  فروری‬‮  2018

بھارتی بورڈ کی تھپکی سے سری لنکا کاپریمیئرلیگ دوبارہ شروع کرنیکا اعلان

کولمبو(آئی این پی)بھارتی کر کٹ بورڈ کی جانب سے تعاون کی یقین دہانی کے بعد سری لنکاکر کٹ بورڈ نے سری لنکن پریمیئرلیگ دوبارہ شروع کرنیکا اعلان کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق بھارت نے سری لنکا کو اس چارملکی ٹورنامنٹ سے باہر کرنے کا صلہ سری لنکا کو بھاری اسپانسرز اور ستمبرمیں متوقع سری لنکن… Continue 23reading بھارتی بورڈ کی تھپکی سے سری لنکا کاپریمیئرلیگ دوبارہ شروع کرنیکا اعلان

جنوبی افریقہ اور بھارت کے درمیان چوتھا ون ڈے(آج) کھیلا جائیگا،اے بی ڈویلیئرز کی واپسی

9  فروری‬‮  2018

جنوبی افریقہ اور بھارت کے درمیان چوتھا ون ڈے(آج) کھیلا جائیگا،اے بی ڈویلیئرز کی واپسی

جوہانسبرگ(آئی این پی)جنوبی افریقہ اور بھارت کے درمیان چھ ایک روزہ میچوں پر مشتمل سیریز کا چوتھا میچ(آج)ہفتہ کو جوہانسبرگ میں کھیلا جائے گا۔ بھارت کو چھ میچوں کی سیریز میں پروٹیز کے خلاف3-0کی برتری حاصل ہے،جنوبی افریقی بلے باز اے بی ڈویلیئرز سیریز کے آخری تین میچز کیلئے دوبارہ سکواڈ کا حصہ بن گئے… Continue 23reading جنوبی افریقہ اور بھارت کے درمیان چوتھا ون ڈے(آج) کھیلا جائیگا،اے بی ڈویلیئرز کی واپسی

سوئٹزرلینڈ میں برف پر کرکٹ،آفریدی الیون نے سہواگ الیون کو 6وکٹوں سے شکست دیدی

9  فروری‬‮  2018

سوئٹزرلینڈ میں برف پر کرکٹ،آفریدی الیون نے سہواگ الیون کو 6وکٹوں سے شکست دیدی

اسلام آباد(آئی این پی)سوئٹزرلینڈ میں برف پر ہوا کرکٹ کا بڑا مقابلہ جس میں شاہد آفریدی الیون نے سہواگ الیون کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔برف پوش سوئس ایلپس میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شعیب اختر، شاہد آفریدی، جیک کیلس، وریندر سہواگ، عبدالرزاق، لاستھ ملنگا اور گریم اسمتھ سمیت کئی ستارے ایکشن… Continue 23reading سوئٹزرلینڈ میں برف پر کرکٹ،آفریدی الیون نے سہواگ الیون کو 6وکٹوں سے شکست دیدی

سرفراز احمد جب تک فٹ ہیں کوئٹہ گلیڈی ایٹرکے کپتان رہیں گے، معین خان

9  فروری‬‮  2018

سرفراز احمد جب تک فٹ ہیں کوئٹہ گلیڈی ایٹرکے کپتان رہیں گے، معین خان

کراچی(آئی این پی)کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے کوچ معین خان نے ایک بار پھر اپنے موقف کا اعادہ کرتے ہوئے کہاکہ سرفراز احمد جب تک فٹ رہیں گے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان رہیں گے۔اپنے ایک انٹرویو میں معین خان نے کہا کہ میں اپنے موقف کا اعادہ کرتا ہوں کہ بورڈ سرفراز احمد کو مستقل… Continue 23reading سرفراز احمد جب تک فٹ ہیں کوئٹہ گلیڈی ایٹرکے کپتان رہیں گے، معین خان

سابق اسٹار بیٹسمین جاوید میاں دادقومی کرکٹ کی زبوں حالی پر نالاں پھٹ پڑے

9  فروری‬‮  2018

سابق اسٹار بیٹسمین جاوید میاں دادقومی کرکٹ کی زبوں حالی پر نالاں پھٹ پڑے

کراچی(این این آئی)سابق کپتان جاوید میانداد قومی کرکٹ کی زبوں حالی پر پھٹ پڑے۔برطانوی ویب سائٹ کو انٹرویو میں جاوید میانداد نے کہا کہ جونیئر کرکٹرز کو بہتر سہولیات فراہم کرکے مستقبل کیلیے نیا ٹیلنٹ تلاش کیا جا سکتا ہے لیکن موجودہ کرکٹ حکام نے اپنے نان پروفیشنل رویے کی وجہ سے سسٹم کو تباہ… Continue 23reading سابق اسٹار بیٹسمین جاوید میاں دادقومی کرکٹ کی زبوں حالی پر نالاں پھٹ پڑے

کسی کا جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹ بنانا کتنا مہنگا پڑتاہے؟معروف کرکٹر کی بیٹی کا جعلی ٹویٹر اکاؤنٹ بنانے والے انجینئر کے ساتھ ایسا کام ہوگیا کہ کبھی سوچابھی نہ ہوگا

8  فروری‬‮  2018

کسی کا جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹ بنانا کتنا مہنگا پڑتاہے؟معروف کرکٹر کی بیٹی کا جعلی ٹویٹر اکاؤنٹ بنانے والے انجینئر کے ساتھ ایسا کام ہوگیا کہ کبھی سوچابھی نہ ہوگا

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں سچن ٹنڈولکر کی بیٹی سارہ ٹنڈولکر کے جعلی ٹویٹر اکاؤنٹ بنانے والے سافٹ ویئرانجینئرکو گرفتار کرلیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق چند روز قبل سارہ سے محبت کے دعویدار اور اسے فون پر اغوا کرنے کی دھمکیاں دینے والے شخص کو گرفتار کیا گیا تھا ابھی اس معاملے کو ختم ہوئے… Continue 23reading کسی کا جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹ بنانا کتنا مہنگا پڑتاہے؟معروف کرکٹر کی بیٹی کا جعلی ٹویٹر اکاؤنٹ بنانے والے انجینئر کے ساتھ ایسا کام ہوگیا کہ کبھی سوچابھی نہ ہوگا

شائقین کرکٹ کے لیے خوشخبری، پی ایس ایل تھری میں 98 فیصد غیر ملکی کھلاڑی پاکستان میں کھیلنے پر رضا مند ہو گئے، سلمان اقبال کی جانب سے دعویٰ

8  فروری‬‮  2018

شائقین کرکٹ کے لیے خوشخبری، پی ایس ایل تھری میں 98 فیصد غیر ملکی کھلاڑی پاکستان میں کھیلنے پر رضا مند ہو گئے، سلمان اقبال کی جانب سے دعویٰ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز کراچی کنگز کے مالک سلمان اقبال نے دعویٰ کیا ہے کہ رواں برس ہونے والے ایونٹ میں 98 فیصد غیر ملکی کھلاڑیوں نے پاکستان آکر کھیلنے کو تیار ہیں۔کراچی کنگز کی کِٹ کی تقریبِ رونمائی کے دوران گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر… Continue 23reading شائقین کرکٹ کے لیے خوشخبری، پی ایس ایل تھری میں 98 فیصد غیر ملکی کھلاڑی پاکستان میں کھیلنے پر رضا مند ہو گئے، سلمان اقبال کی جانب سے دعویٰ

بھارتی کرکٹر سچن ٹنڈولکر کی بیٹی کا جعلی ٹویٹر اکاؤنٹ بنانے والا انجینئر گرفتار

8  فروری‬‮  2018

بھارتی کرکٹر سچن ٹنڈولکر کی بیٹی کا جعلی ٹویٹر اکاؤنٹ بنانے والا انجینئر گرفتار

ممبئی(آن لائن) بھارت میں سچن ٹنڈولکر کی بیٹی سارہ ٹنڈولکر کے جعلی ٹویٹر اکانٹ بنانے والے سافٹ ویئر انجینئر کو گرفتار کرلیا گیا۔سچن ٹنڈولکر اور ان کی بیٹی سارہ کی زندگی کی مشکلات ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہیں۔ چند روز قبل سارہ سے محبت کے دعویدار اور اسے فون پر اغوا کرنے… Continue 23reading بھارتی کرکٹر سچن ٹنڈولکر کی بیٹی کا جعلی ٹویٹر اکاؤنٹ بنانے والا انجینئر گرفتار

افغانستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ون ڈے (آج) کھیلا جائے گا

8  فروری‬‮  2018

افغانستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ون ڈے (آج) کھیلا جائے گا

شارجہ(این این آئی)افغانستان اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز کا پہلا میچ (آج) جمعہ کو شارجہ میں کھیلا جائیگا۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے 11 فروری، تیسرا 13 فروری، چوتھا 16 فروری اور پانچواں 19 فروری کو کھیلا جائے گا۔ تمام میچز شارجہ میں… Continue 23reading افغانستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ون ڈے (آج) کھیلا جائے گا