بدھ‬‮ ، 08 اپریل‬‮ 2026 

کرسٹیانو رونالڈو کی یووینٹس کیخلاف بائیسکل کک یوئیفا گول آف دی سیزن قرار

datetime 30  اگست‬‮  2018 |

میلان(سپورٹس ڈیسک) کرسٹیانو رونالڈو کی یووینٹس کے خلاف بائیسکل کک کو یوئیفاگول آف دی سیزن قرار دے دیا گیا۔پرتگالی فٹبالر رونالڈو کی یووینٹس کیخلاف بائیسکل کک کو یوئیفاگول آف دی سیزن قرار دے دیا گیا، انھوں نے یہ گول اپنے پرانے کلب رئیل میڈرڈ کی جانب سے نئی ٹیم یووینٹس کیخلاف

چیمپئنز لیگ کوارٹر فائنل میں بائیسکل کک پر سر کے اوپر سے کیا تھا۔ ان کے اس گول کو 11 نامزدگیوں میں سب سے زیادہ ووٹ ملے۔33 سالہ پرتگیز اسٹار نے ووٹ دینے والوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ میں اس لمحے کو کبھی نہیں بھول پاؤں گا، خاص طور پر شائقین کا ردعمل ناقابل فراموش تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…