اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے انگلینڈ کے مجوزہ 100 بالز ایونٹ پر تحفظات ظاہر کردئیے

datetime 30  اگست‬‮  2018 |

لندن(سپورٹس ڈیسک)بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے انگلینڈ کے مجوزہ 100 بالز ایونٹ پر تحفظات ظاہر کردیے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق انگلینڈ 2020 سے مینز اور ویمنز 100 بالز ایونٹ شروع کرنے کا ارادہ رکھتا اوراس کیلگے مختلف تجاویز پر غور کیا جارہا ہے، جس میں 10 بالز کا اوور بھی شامل ہے۔ بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات

کوہلی نے کہاکہ میں ذاتی طور پر کرکٹ میں ایک نئے فارمیٹ کے حق میں نہیں ہوں، پہلے ہی تین فارمیٹس کی وجہ سے بہت زیادہ کرکٹ کھیلی جاتی ہے، میں سمجھتا ہوں کہ اب کرکٹ کی کوالٹی پر کمرشل مفادات غالب آرہے ہیں،اس کا مجھے افسوس ہورہا ہے، میں کبھی اس نئے فارمیٹ کے تجربے میں شریک نہیں ہونا چاہوں گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…