منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

یونس خان نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں کمرہ نہ ملنے پر احتجاجاً کوچنگ کورس چھوڑ کر چلے گئے

datetime 16  اپریل‬‮  2018

یونس خان نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں کمرہ نہ ملنے پر احتجاجاً کوچنگ کورس چھوڑ کر چلے گئے

لاہور ( این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں کمرہ نہ ملنے پر احتجاجاً کوچنگ کورس چھوڑ کر چلے گئے۔یونس خان کوچنگ کورس کے لئے نیشنل کرکٹ اکیڈمی پہنچے جہاں انہیں کسی اور کے کمرے میں قیام کرنے کو کہا گیا جس پر وہ شدید ناراض ہوئے… Continue 23reading یونس خان نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں کمرہ نہ ملنے پر احتجاجاً کوچنگ کورس چھوڑ کر چلے گئے

پاکستان میں کرکٹ کیوں کھیلی۔۔افغان کرکٹ بورڈ نے اپنے وکٹ کیپر شہزادکے خلاف بڑا قدم اٹھاتے ہوئے سخت سزا سنا دی

datetime 16  اپریل‬‮  2018

پاکستان میں کرکٹ کیوں کھیلی۔۔افغان کرکٹ بورڈ نے اپنے وکٹ کیپر شہزادکے خلاف بڑا قدم اٹھاتے ہوئے سخت سزا سنا دی

پشاور (این این آئی)پاکستان کے کرکٹ کلب کی بغیر اجازت نمائندگی پر افغان وکٹ کیپر محمد شہزاد مشکل میں پھنس گئے ہیں اور افغان کرکٹ بورڈ نے وکٹ کیپر بلے باز پر جرمانہ عائد کردیا ہے۔پشاور میں ہونے والے ٹورنامنٹ میں شرکت پر شہزاد کو تنبیہ کی گئی اور انہیں فوری طور پر وطن واپسی… Continue 23reading پاکستان میں کرکٹ کیوں کھیلی۔۔افغان کرکٹ بورڈ نے اپنے وکٹ کیپر شہزادکے خلاف بڑا قدم اٹھاتے ہوئے سخت سزا سنا دی

فواد عالم کو ٹیم میں کیوں شامل نہیں کیا گیا؟ سوال پر انضمام الحق کے جواب نے سب کو حیران کر دیا

datetime 15  اپریل‬‮  2018

فواد عالم کو ٹیم میں کیوں شامل نہیں کیا گیا؟ سوال پر انضمام الحق کے جواب نے سب کو حیران کر دیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) انگلینڈ اور آئرلینڈ کا دورہ کرنے والی سولہ رکنی کرکٹ ٹیم میں کئی نوجوان کھلاڑیوں کو بھی سکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے لیکن دوسری جانب فواد عالم اور وہاب ریاض کو ٹیم میں شامل نہ کرنے پر پاکستانی کرکٹ شائقین کی جانب سے شدید تنقید کی جا رہی ہے، انضمام الحق… Continue 23reading فواد عالم کو ٹیم میں کیوں شامل نہیں کیا گیا؟ سوال پر انضمام الحق کے جواب نے سب کو حیران کر دیا

انگلینڈ اور آئرلینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچز کی سیریز کیلئے 16 رکنی قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا

datetime 15  اپریل‬‮  2018

انگلینڈ اور آئرلینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچز کی سیریز کیلئے 16 رکنی قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کا انگلینڈ اور آئرلینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لیے اعلان کر دیا گیا، اس سولہ رکنی ٹیم کی قیادت سرفراز احمد کریں گے۔ دورہ انگلینڈ اور آئر لینڈ کے دوران پاکستانی ٹیم تین ٹیسٹ میچ کھیلے گی، اس سولہ رکنی ٹیم میں سرفراز احمد (کپتان)، اظہرعلی،… Continue 23reading انگلینڈ اور آئرلینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچز کی سیریز کیلئے 16 رکنی قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا

قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان

datetime 15  اپریل‬‮  2018

قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان

لاہور(آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کے لیے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ۔چیف سلیکٹر انضمام الحق نے پانچ روزہ تربیتی کیمپ میں کھلاڑیوں کی فٹنس اور دیگر صلاحیتوں کا جائزہ لینے کے لئے ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کیا۔دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے لئے اسکواڈ میں… Continue 23reading قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان

ہندو انتہا پسندوں کی مسلسل دھمکیاں ثانیہ مرزاشدید پریشان،انتہائی اقدام پر مجبور

datetime 15  اپریل‬‮  2018

ہندو انتہا پسندوں کی مسلسل دھمکیاں ثانیہ مرزاشدید پریشان،انتہائی اقدام پر مجبور

ممبئی (آن لائن)بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے مسلسل دھمکیاں ملنے کے بعد اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ کو بند کرنے پر غور شروع کر دیا ہے۔ثانیہ مرزا کو تازہ دھمکیاں مقبوضہ کشمیر میں آٹھ سالہ معصوم بچی آصفہ کے قتل کی مذمت کرنے کے بعد دی گئیں۔ثانیہ مرزا نے گزشتہ… Continue 23reading ہندو انتہا پسندوں کی مسلسل دھمکیاں ثانیہ مرزاشدید پریشان،انتہائی اقدام پر مجبور

طویل عرصے امارات کو ہوم گراؤنڈ بنانے والے پاکستان کرکٹ بورڈ نے اماراتی حکام کو وارننگ دیدی

datetime 14  اپریل‬‮  2018

طویل عرصے امارات کو ہوم گراؤنڈ بنانے والے پاکستان کرکٹ بورڈ نے اماراتی حکام کو وارننگ دیدی

لاہور(آن لائن ) پی سی بی نے اماراتی حکام کو دوٹوک وارننگ دے دی کہ وہ لیگز یا پاکستان میں سے کسی ایک کا انتخاب کر لے۔پاکستان طویل عرصے سے بطور نیوٹرل وینیو اماراتی گرانڈز کو استعمال کر رہا ہے، مگر اب یو اے ای سے تعلقات مثالی نہیں رہے جو افغان لیگ کی میزبانی… Continue 23reading طویل عرصے امارات کو ہوم گراؤنڈ بنانے والے پاکستان کرکٹ بورڈ نے اماراتی حکام کو وارننگ دیدی

آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچز کیلیے ممکنہ اسکواڈ کے حوالے سے سلیکٹرز اور کوچ کی مشاورت مکمل ،نام سامنے آگئے

datetime 14  اپریل‬‮  2018

آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچز کیلیے ممکنہ اسکواڈ کے حوالے سے سلیکٹرز اور کوچ کی مشاورت مکمل ،نام سامنے آگئے

لاہور(این این آئی)آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچز کیلیے ممکنہ اسکواڈ کے حوالے سے سلیکٹرز اور کوچ کی مشاورت مکمل ہوگئی جس کا اعلان اتوار کو متوقع ہے۔ذرائع کے مطابق فخرزمان اور اظہر علی کے ساتھ ایک اضافی اوپنر امام الحق کو بھی شامل کئے جانے کا امکان ہے ٗمڈل آرڈر میں بابر اعظم،… Continue 23reading آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچز کیلیے ممکنہ اسکواڈ کے حوالے سے سلیکٹرز اور کوچ کی مشاورت مکمل ،نام سامنے آگئے

ہماری اجازت کے بغیرپاکستان کا سفر کیوں کیا؟ افغان کرکٹ بورڈ نے اہم کرکٹرکو بڑی سزا سنادی،دوبارہ غلطی پر تاحیات پابندی کا اعلان

datetime 14  اپریل‬‮  2018

ہماری اجازت کے بغیرپاکستان کا سفر کیوں کیا؟ افغان کرکٹ بورڈ نے اہم کرکٹرکو بڑی سزا سنادی،دوبارہ غلطی پر تاحیات پابندی کا اعلان

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) افغان کرکٹ بورڈ نے کرکٹر محمد شہزاد کو 3 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق محمد شہزاد نے کرکٹ بورڈ کی اجازت کے بغیر پاکستان کا سفر کیا تھا اور پشاور میں ایک کلب کے ساتھ میچ میں حصہ لیا۔ وکٹ کیپر بیٹسمین کو اس دفعہ وارننگ دی گئی… Continue 23reading ہماری اجازت کے بغیرپاکستان کا سفر کیوں کیا؟ افغان کرکٹ بورڈ نے اہم کرکٹرکو بڑی سزا سنادی،دوبارہ غلطی پر تاحیات پابندی کا اعلان

Page 885 of 2240
1 876 877 878 879 880 881 882 883 884 885 886 887 888 889 890 891 892 893 894 2,240