منگل‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2026 

سپینش فٹبال لیگ،ریال میڈرڈ نے لیگانیز کو1 ہرا دیا

datetime 2  ستمبر‬‮  2018 |

بارسلونا(سپورٹس ڈیسک)سپینش فٹبال لیگ میں رال میڈرڈ کی ٹیم نے لیگانیز کو دلچسپ مقابلے کے بعد چار ایک سے ہرا دیا ہے۔ سپینش لیگ کے میچ میں رالس میڈرڈ کا لیگانیز سے مقابلہ ہوا۔رالس میڈرڈ کے گیرتھ بیل نے 17ویں منٹ میں گول کر کے اپنی ٹیم کو برتری دلا دی۔

لیگانیز کو 24 ویں منٹ میں پنلٹی کِک پر گول کرنے کا موقع ملا جس کا بھرپور فائدہ اٹھا کر انہوں نے میچ برابر کرد یا۔رالب میڈرڈ نے شاندارپرفارمنس کا سلسلہ جاری رکھا، انہوں نے وقفے وقفے سے مزید تین بار گیند کو جال میں پہنچایا۔ حریف ٹیم کا سکور ایک گول سے آگے نہ بڑھ سکا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذاکرات کی اندرونی کہانی


پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…