اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

عمران خان کے وزیراعظم بننے سے ملک میں مثبت تبدیلی آئے گی، یونس خان

datetime 1  ستمبر‬‮  2018 |

پشاور(سپورٹس ڈیسک ) سابق قومی کرکٹر یونس خان نے کہا ہے کہ عمران خان کے وزیر اعظم بننے سے ملک میں مثبت تبدیلی آئے گی،بورڈ میں جب بھی اچھے لوگ آتے ہیں تو بہت ساری مثبت تبدیلیاں بھی دیکھنے کو ملتی ہیں۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سابق کرکٹر یونس خان نے کہا کہ میرے پی سی بی کے ساتھ

تعلقات ہمیشہ اچھے رہے،اگر ایسا نہ ہوتا تو 18 سال انٹرنیشنل کرکٹ کیسے کھیلتا، اگر کرکٹ بورڈ اور میرے تعلقات اچھے نہ ہوتے تو 10 ہزار رنز و دیگر ریکارڈ بھی نہ بن سکتے۔یونس خان نے کہا کہ بورڈ میں جب بھی اچھے لوگ آتے ہیں تو بہت ساری مثبت تبدیلیاں بھی دیکھنے کو ملتی ہیں، امید ہے اب بھی ایسا ہی ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…