اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

ایشین گیمز،ہاکی میں بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر کانسی کا میڈل جیت لیا

datetime 1  ستمبر‬‮  2018 |

جکارتا(سپورٹس ڈیسک) انڈونیشیا میں جاری ایشین گیمز کے دوران ہاکی میں تیسری پوزیشن کے میچ میں بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر کانسی کا میڈل جیت لیا ۔ ہفتہ کو ایشین گیمز ہاکی کے میں تیسری پوزیشن کے لپاکستان اور بھارت کے مابین سخت مقابلہ ہوا جس میں بھارت نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے ے بعد 2 کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دے دی،بھارت کی

جانب سے آکاش دیب اور ہرمن پریت سنگھ نے گول کئے جبکہ پاکستان کی جانب سے واحد گول محمد عتیق نے چوتھے کوارٹر میں کیا ،اور پاکستان کو بھارت سے شکست کا سامنا کرنا پڑا،یوں بھارت نے کانسی کا میڈل جیت لیا ،فائنل میں ملائشیا کا مقابلہ جاپان کی ٹیم سے ہو گا۔واضح رہے سیمی فائنل میں بھار ت کو ملائشیا جبکہ پاکستان کی ٹیم کو جاپان کی ٹیم سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…