فٹنس مسائل : رافیل نڈال چائنہ اوپن اور شنگھائی ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹس سے دستبردار
میڈرڈ(سپورٹس ڈیسک)شہرہ آفاق ہسپانوی ٹینس سٹار اور عالمی نمبر ایک رافیل نڈال فٹنس مسائل کے باعث آئندہ ماہ شیڈول چائنہ اوپن اور شنگھائی ماسٹرز ٹورنامنٹ سے دستبردار ہو گئے۔ نڈال رواں ماہ کھیلے گئے چوتھے اور آخری گرینڈ سلام یو ایس اوپن میں سیمی فائنل کے دوران گھٹنے کی انجری کی وجہ سے ریٹائرڈ ہوئے… Continue 23reading فٹنس مسائل : رافیل نڈال چائنہ اوپن اور شنگھائی ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹس سے دستبردار











































