بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

انڈر 19ایشیا کرکٹ کپ 28ستمبر سے سات اکتوبر تک بنگلہ دیش میں کھیلاجائے گا

datetime 19  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (سپورٹس ڈیسک)انڈر 19ایشیا کرکٹ کپ 28ستمبر سے سات اکتوبر تک بنگلہ دیش میں کھیلاجائے گا جس میں پاکستان کی انڈر 19کرکٹ ٹیم بھی حصہ لے گی ۔اے سی سی یوتھ انڈر 19ایشیا کرکٹ کپ کیلئے پندرہ رکنی قومی انڈر 19کرکٹ ٹیم، کے کپتان روحیل نذیر ہوں گے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں محمد محسن ،صائم ایوب،جہاں زیب سلطان ،اویز ظفر ،وقار احمد ،سعد خان ،محمد آصف

،فرخ عباس ،محمد بلال جاوید ،جنید خان ،موسی خان ،نسیم شاہ ،محمد حسنین اور ارشد اقبال شامل ہیں ،ٹیم مینجمنٹ میں صادق محمد (منیجر)،ہیڈ کوچ اعظم خان ،اسسٹنٹ کوچ محتشم رشید ،ثاقب فقیر فیلڈنگ کوچ ،محمد عثمان غنی فزیو تھراپسٹ ،صبور احمد ٹرینر ،عثمان ہاشمی اینالسٹ شامل ہیں ،جبکہ پانچ ریزرو کھلاڑیوں میں اظہار احمد ،حیدر علی ،بلال خان ،مختیار احمد اور خیام خان شامل ہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…