جاوید میانداد کا عمران خان کو پان کا تحفہ،، الیکشن میں پی ٹی آئی کی جیت کے لیے نیک تمناکااظہار
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میاندادنے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی زیدی کو پان کا تحفہ اور اپنے ہاتھ سے پان کھلایا، الیکشن میں پی ٹی آئی کی جیت کے لیے نیک تمناں کااظہار کیا اور کہا کہ میں نے شارجہ میں بھارت کیخلاف پان کھا کر چھکا مارا تھا۔… Continue 23reading جاوید میانداد کا عمران خان کو پان کا تحفہ،، الیکشن میں پی ٹی آئی کی جیت کے لیے نیک تمناکااظہار