اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

سری لنکا اور بھارت کی ویمن ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ کل کھیلا جائیگا

datetime 17  ستمبر‬‮  2018 |

کولمبو (سپورٹس ڈیسک)آئی سی سی ویمن کرکٹ چمپئن شپ کے سلسلے میں سری لنکا اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ (کل) بدھ کو کھیلا جائیگا۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ 21 ستمبر

کو کولمبو میں کھیلا جائیگا، تیسرا میچ 22 ستمبر کو کولمبو میں کھیلا جائیگا، چوتھا میچ 24 ستمبر کو کھیلا جائیگا جبکہ پانچواں اور آخری ٹی ٹونٹی میچ 25 سمتبر کو کھیلا جائیگا۔ واضح رہے کہ اس سے قبل بھارتی ٹیم نے میزبان ٹیم کو تین ون ڈے میچوں کی سیریز میں 2-1 سے شکست دی تھی۔



کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…